اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلانے والے عناصر عوام سے مخلص نہیں، عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا کہاں کی سیاست ہے:عثمان بزدار

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلانے والے عناصر عوام سے مخلص نہیں، عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا کہاں کی سیاست ہے:عثمان بزدار

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کاایجنڈا لے کرچل رہی ہے۔کورونا پر اپوزیشن رہنماؤں نے ثابت کیا ہے کہ ان کے سینے میں دل نہیں۔اپوزیشن کا عوام کی زندگیوں پر سیاست کرنا المیہ ہے۔جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلانے والے عناصر عوام سے مخلص نہیں -اپنی منفی سیاست… Continue 23reading جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلانے والے عناصر عوام سے مخلص نہیں، عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا کہاں کی سیاست ہے:عثمان بزدار

بزدار حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

بزدار حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے

لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیاہے -وزیراعلی آفس میں انصاف میڈیسن کارڈ کے اجراء کی پروقار تقریب منعقد ہوئی-وزیراعلی عثمان بزدار نے ہیپاٹائٹس،ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں میں انصاف میڈیسن کارڈ تقسیم کئے -صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی اطلاعات… Continue 23reading بزدار حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کاحکم دیا-وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی او فیصل آباد کا تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

نبی کریم ؐسے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں:عثمان بزدار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

نبی کریم ؐسے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے اور آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں قطعی طور پر ناقابل برداشت ہیں -ہر سال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ سرکاری سطح پر… Continue 23reading نبی کریم ؐسے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں:عثمان بزدار

معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوئلے کی کانوں کی لیزاور تجدید پر پابندی اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیاہے:عثمان بزدار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوئلے کی کانوں کی لیزاور تجدید پر پابندی اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیاہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ کی قیادت میں چاروں صوبوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی-آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ نے آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے مسائل کے… Continue 23reading معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوئلے کی کانوں کی لیزاور تجدید پر پابندی اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیاہے:عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 37واں اجلاس، پنجاب اوورسیز پاکستانیز ایکٹ 2014ء میں ترامیم کی منظوری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 37واں اجلاس، پنجاب اوورسیز پاکستانیز ایکٹ 2014ء میں ترامیم کی منظوری

لاہور ( پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیر اعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا 37واں اجلاس منعقدہوا- اجلاس میں پنجاب اوورسیز پاکستانیز ایکٹ 2014ء میں ترامیم اور دوبارہ نفاذ کی منظوری دی گئی-ایکٹ میں ترمیم سے کمیشن کے ممبران کی تعداد 23 سے بڑھ کر 27 ہو جائے گی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 37واں اجلاس، پنجاب اوورسیز پاکستانیز ایکٹ 2014ء میں ترامیم کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ذیابیطس کے بارے میں آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ذیابیطس کے بارے میں آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ غیر صحت رویے ذیابیطس کے مرض میں پھیلاؤ کا باعث بنتے ہیں۔ذیابیطس کی بروقت تشخیص نہ ہونے کے باعث دیگر پیچیدگیاں بھی جنم لیتی ہیں۔ سادہ طرز زندگی ذیابیطس سے بچاؤ کا ضامن ہے۔متوازن غذا، واک اور پرہیز سے ذیابیطس سے محفوظ رہا جا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ذیابیطس کے بارے میں آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کا 5واں اجلاس

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کا 5واں اجلاس

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کا 5واں اجلاس منعقد ہوا،جس میں وہاڑی ملتان روڈ اور گجرات جلالپور جٹاں روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبو ں کی منظوری دی گئی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ وہاڑی ملتان روڈکو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کا 5واں اجلاس

لاہور میں اب بجلی سے چلنے والی بسیں بھی چلیں گی روٹس کتنے ہونگے اور کتنے کلو میٹر کا علاقہ کور کرینگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور میں اب بجلی سے چلنے والی بسیں بھی چلیں گی روٹس کتنے ہونگے اور کتنے کلو میٹر کا علاقہ کور کرینگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( آن  لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، ٹرانسپورٹ اسپیشلسٹ اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔وزیراعلی عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے… Continue 23reading لاہور میں اب بجلی سے چلنے والی بسیں بھی چلیں گی روٹس کتنے ہونگے اور کتنے کلو میٹر کا علاقہ کور کرینگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

Page 1 of 5
1 2 3 4 5