بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

صنعت کار اور تاجر عام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

datetime 2  فروری‬‮  2022

صنعت کار اور تاجر عام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے صنعتوں کے فروغ اور برآمدات بڑھانے کے لیے طویل المدت پالیسی پر عملدرآمد کر رہی ہے،کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت انڈسٹری نے ریکارڈ منافع کمایا جس کے ثمرات مزدور طبقے کو ملنے چاہئیں،میں ان صنعتکاروں اور تاجروں کا شکر گزار ہوں جنہوں… Continue 23reading صنعت کار اور تاجر عام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

حالیہ دورہ میں پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچاؤں گا

datetime 2  فروری‬‮  2022

حالیہ دورہ میں پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچاؤں گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ حالیہ دورہ میں پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچاؤں گا، ان… Continue 23reading حالیہ دورہ میں پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچاؤں گا

100بڑی کمپنیاں اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں، وزیراعظم عمران خان

datetime 29  جنوری‬‮  2022

100بڑی کمپنیاں اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100بڑی کمپنیاں اپنیملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سیرین ایئرمیں 15 سے 44 فیصد تک… Continue 23reading 100بڑی کمپنیاں اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں، وزیراعظم عمران خان

پاک چین شراکت داری باہمی دوستی کا بے مثال سفر ہے ،وزیراعظم عمران خان

datetime 29  جنوری‬‮  2022

پاک چین شراکت داری باہمی دوستی کا بے مثال سفر ہے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین شراکت داری بین الریاستی تعلقات میں بے مثال ہے،غیرمتزلزل باہمی حمایت، ایک دوسرے پر اعتماد اور باہمی احترام کی بناء پر ہماری دوستی کی تاریخ منفرد حیثیت رکھتی ہے جسے گزشتہ سات دہائیوں سے نسل در نسل ہماری قیادت اور عوام نے… Continue 23reading پاک چین شراکت داری باہمی دوستی کا بے مثال سفر ہے ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے 8 اوورسیز سینٹر قائم کرنے کا حکم

datetime 27  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے 8 اوورسیز سینٹر قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے 8 اوورسیز سینٹر قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز سید طارق الحسن نے ملاقات کی ، اس دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت سے متعلق… Continue 23reading وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے 8 اوورسیز سینٹر قائم کرنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے پر امن احتجاج پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ایم کیوایم کے بلدیاتی قانون کے خلاف پرامن مظاہرے پر سندھ پولیس کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 27  جنوری‬‮  2022

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے۔کریمنل جسٹس سسٹم میں ریفارمز سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک ترقی کر سکتا ہے تو… Continue 23reading غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

عثمان بزدارکیخلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ نمبر ون چیف منسٹر بن گئے، وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جنوری‬‮  2022

عثمان بزدارکیخلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ نمبر ون چیف منسٹر بن گئے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ پاکستان میں نمبر ون چیف منسٹر بن گئے۔نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو کھانسی بھی آئے تو چیک… Continue 23reading عثمان بزدارکیخلاف بدترین مہم چلائی گئی پھر بھی وہ نمبر ون چیف منسٹر بن گئے، وزیراعظم عمران خان

میں نے بلاتفریق سب پر ہاتھ ڈالا ہے، اپنے بچوں کیلئے کچھ نہیں کمایا، اقتدار میں آنے کے بعد میری جائیداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جنوری‬‮  2022

میں نے بلاتفریق سب پر ہاتھ ڈالا ہے، اپنے بچوں کیلئے کچھ نہیں کمایا، اقتدار میں آنے کے بعد میری جائیداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد میری جائیداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،میں نے بلاتفریق سب پر ہاتھ ڈالا ہے، اپنے بچوں کیلئے کچھ نہیں کمایا، مافیا پر ہاتھ ڈالا تو یہ چاہتے ہیں کہ میں اپنا آفس چھوڑدوں،کرپشن کے خاتمے کا وعدہ پہلے 90… Continue 23reading میں نے بلاتفریق سب پر ہاتھ ڈالا ہے، اپنے بچوں کیلئے کچھ نہیں کمایا، اقتدار میں آنے کے بعد میری جائیداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان

Page 10 of 82
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 82