پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

صرف یہ پڑھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی گناہوں سے معافی کا پاورفل وظیفہ ۔۔۔صرف ایک نماز ہرحاجت پوری

datetime 6  مارچ‬‮  2021

صرف یہ پڑھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی گناہوں سے معافی کا پاورفل وظیفہ ۔۔۔صرف ایک نماز ہرحاجت پوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کسی ایک دن نماز تہجد کے بعد اپنے اپنے وقت پر پانچوں نمازیں پڑھ کر عشاء کی نماز کے بعد دو نفل شکرانہ اور دو نفل برائے حاجات پڑھ کر سو مرتبہ “حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر” پڑھیں ۔ جس شخص سے تکلیف ہے اس سے اپنی… Continue 23reading صرف یہ پڑھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی گناہوں سے معافی کا پاورفل وظیفہ ۔۔۔صرف ایک نماز ہرحاجت پوری

نماز مومن کی اللہ کیساتھ گفتگو کا دوسرا نام ہے، اگر ہماری نماز ٹھیک ہو جائے تو ہماری زندگیوں میںحقیقی تبدیلی آ سکتی ہے ،شیخ احمد دباغ کا خوبصورت بیان

datetime 27  فروری‬‮  2021

نماز مومن کی اللہ کیساتھ گفتگو کا دوسرا نام ہے، اگر ہماری نماز ٹھیک ہو جائے تو ہماری زندگیوں میںحقیقی تبدیلی آ سکتی ہے ،شیخ احمد دباغ کا خوبصورت بیان

ہری پور( آن لائن)نماز مومن کی اللہ کیساتھ گفتگو کا دوسرا نام ہے ،اگر ہماری نماز ٹھیک ہو جائے تو ہماری زندگیوں میںحقیقی تبدیلی آ سکتی ہے ،آج ہم فرض نماز بھی پڑھتے ہیں ،نوافل پر بھی زور دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود نماز سے ملنے والے فیوض و بر کا ت سے محروم… Continue 23reading نماز مومن کی اللہ کیساتھ گفتگو کا دوسرا نام ہے، اگر ہماری نماز ٹھیک ہو جائے تو ہماری زندگیوں میںحقیقی تبدیلی آ سکتی ہے ،شیخ احمد دباغ کا خوبصورت بیان

گدھا کون ہے؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

گدھا کون ہے؟

ایک دفعہ ایک آدمی ظہر کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد جا رہا تھا ۔رکعات چھوٹنے کے خوف سے جلدی جلدی چل رہا تھا۔ راستے میں اس کا گزر کھجور کے درخت کے پاس سے ہوا، دیکھا کہ ایک آدمی ڈیوٹی کے لباس میں ملبوس کھجور توڑنے میں مشغول ہے۔ اسے دیکھ کر بہت متعجب… Continue 23reading گدھا کون ہے؟

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺎﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﮧﻟﮕﺎﺗﺎ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺎﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﮧﻟﮕﺎﺗﺎ

ﺣﻼﺝ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ، ﻧﺎﮎ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﺱﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﻼﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎﭦ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﭘﮭﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﺷﺎﻡ ﮐﮯﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺮ ﺗﻦ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ‘‘ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞﮨﮯ ﮐﮧ ’’ ﺣﻼﺝ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺧﻮﻥ ﺁﻟﻮﺩ ﺑﺎﺯﻭ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮﻣﻠﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺧﻮﻥ… Continue 23reading ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺎﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻧﮧﻟﮕﺎﺗﺎ

مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویز ، سعودی مجلس شوری نے ووٹنگ کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویز ، سعودی مجلس شوری نے ووٹنگ کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا

ریاض (سی پی پی ) سعودی مجلس شوری نے مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان دو گھنٹے کی وقفے کی تجویزکو مسترد کردیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں منعقدہ مجلس شوری کے اجلاس میں 25 ارکان کی طرف سے پیش کی جانے والی تجویز پر غور کیا گیا جس میں کہا گیا کہ… Continue 23reading مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویز ، سعودی مجلس شوری نے ووٹنگ کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا

14سوسال بعد سائنسدانوں نے بڑی بیماری کاحل ’’نماز‘‘میں تلاش کرلیا،اگرآپ بھی اس بیماری میں مبتلاہیں توآج ہی نمازباقاعدگی سے اداکرناشروع کردیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

14سوسال بعد سائنسدانوں نے بڑی بیماری کاحل ’’نماز‘‘میں تلاش کرلیا،اگرآپ بھی اس بیماری میں مبتلاہیں توآج ہی نمازباقاعدگی سے اداکرناشروع کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نماز کی اہمیت سے سب واقف ہو نگے نماز جہاں برے کاموں سے روکتی ہے وہاں نماز کی ادائیگی سے بہت سی تکلیفیں دور ہو جاتی ہے۔اب مغربی ماہرین نے بھی نماز کے فوائد اور کو مان لیا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق کے بعد یہبات سامنے آئی ہے کہ… Continue 23reading 14سوسال بعد سائنسدانوں نے بڑی بیماری کاحل ’’نماز‘‘میں تلاش کرلیا،اگرآپ بھی اس بیماری میں مبتلاہیں توآج ہی نمازباقاعدگی سے اداکرناشروع کردیں

’’دبئی میں نماز کیلئے یہ کام نہیں کیا جا سکتا‘‘ دبئی حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

’’دبئی میں نماز کیلئے یہ کام نہیں کیا جا سکتا‘‘ دبئی حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

دبئی (این این آئی) دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ٗاور خلاف ورزی کرنے پر 500 درہم (ساڑھے 14… Continue 23reading ’’دبئی میں نماز کیلئے یہ کام نہیں کیا جا سکتا‘‘ دبئی حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

’’ایک لاکھ نمازوں کے برابر ثواب حاصل کریں‘‘

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

’’ایک لاکھ نمازوں کے برابر ثواب حاصل کریں‘‘

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضي اللہ عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي بَيْتِهِ بِصَلَاةٍ، وَصَلَاتُهُ فِي مَسْجِدِ الْقَبَائِلِ بِخَمْسٍ وَعِشْرِيْنَ صَلَاةً، وَصَلَاتُهُ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي يُجُم ۔َعُ فِيْهِ بِخَمْسِ مِائَةِ صَلَاةٍ. وَصَلَاتُهُ فِي الْمَسْجِدِ الْأَقْصَي بِخَمْسِيْنَ أَلْفِ صَلَاةٍ. وَصَلَاتُهُ فِي مَسْجِدِي بِخَمْسِيْنَ أَلْفِ صَلَاةٍ. وَصَلَاتُهُ فِي… Continue 23reading ’’ایک لاکھ نمازوں کے برابر ثواب حاصل کریں‘‘

ایک بار آپ ﷺ کو نماز میں کیا یاد آ گیا کہ آپ نے جلدی جلدی نماز مکمل کی اور اٹھ کر چلے گئے، صحابہ کی حیرت پر کیا جواب دیا؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

ایک بار آپ ﷺ کو نماز میں کیا یاد آ گیا کہ آپ نے جلدی جلدی نماز مکمل کی اور اٹھ کر چلے گئے، صحابہ کی حیرت پر کیا جواب دیا؟

ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے روح بن عبادہ نے، کہا کہ ہم سے عمر نے جو سعید کے بیٹے ہیں، انہوں نے کہا کہ مجھے ابن ابی ملیکہ نے خبر دی عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ… Continue 23reading ایک بار آپ ﷺ کو نماز میں کیا یاد آ گیا کہ آپ نے جلدی جلدی نماز مکمل کی اور اٹھ کر چلے گئے، صحابہ کی حیرت پر کیا جواب دیا؟

Page 2 of 5
1 2 3 4 5