نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی بریت پر عوام میں غم و غصہ
کراچی (این این آئی)مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کے قتل کیس کے تمام ملزمان کو کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بری کردیا، جن میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 17 ملزمان شامل ہیں۔ملزمان کی بریت پر عوام نے پاکستانی نظام انصاف کو تنقید کا نشقانہ بناتے… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی بریت پر عوام میں غم و غصہ