میانمارکی ریاست راکھین میں دس لاکھ افراد کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت معطل
ینگون(این این آئی)میانمار میں حکومت کی ہدایت پر دس لاکھ سے زائد شہریوں کو انٹرنیٹ کی سہولت معطل کر دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا نوبل امن انعام یافتہ خاتون سیاستدان اونگ سان سوچی کی پارٹی کی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا۔ بتایا گیا کہ روہنگیا مسلم اقلیت سے متعلق بحران کی وجہ… Continue 23reading میانمارکی ریاست راکھین میں دس لاکھ افراد کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت معطل