منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے برمی مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کے بحران پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے،عالمی برادری کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف دبائو بڑھ رہا ہے تاہم چین نےروہنگیا مسلمانوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن پر… Continue 23reading ’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

سرحد پر بارودی سرنگیں نصب کرنے پر میانمار فوج کو تنقید کا سامنا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سرحد پر بارودی سرنگیں نصب کرنے پر میانمار فوج کو تنقید کا سامنا

ینگون(این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے میانمار کی فوج کو بنگلہ دیش سے متصل سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ اب تک بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر نقل… Continue 23reading سرحد پر بارودی سرنگیں نصب کرنے پر میانمار فوج کو تنقید کا سامنا

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

ڈھاکہ (آئی این پی) میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے ،یہ افراد بنگلہ دیش میں داخل ہونے کیلئے آرہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحدی فوج نے کہا ہے کہ میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے… Continue 23reading سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

عامر لیاقت اور وقار ذکا برما سے پاکستان واپس پہنچ گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

عامر لیاقت اور وقار ذکا برما سے پاکستان واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی مدد کی غرض سے برما گئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور وقار ذکا کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق عامر لیاقت حسین اور وقار ذکا روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے میانمار گئے تھے جہاں انہیں ہفتہ کے روز گرفتار کرلیا گیا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر افواہیں گردش… Continue 23reading عامر لیاقت اور وقار ذکا برما سے پاکستان واپس پہنچ گئے

روہنگیا باغیوں نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا باغیوں نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں روہنگیا مسلمان باغیوں نے ریاست رخائن میں جاری بحران کو کم کرنے کے لیے ایک ماہ کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ارکان روہنگیا سیلویشن آرمی (آرسا) نامی تنظیم نے کہا ہے کہ اس جنگ بندی کا آغاز اتوار سے ہوگا اور انھوں نے میانمار کی فوج سے بھی کہا… Continue 23reading روہنگیا باغیوں نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا

ترک ہیکرز کا میانمار پر کاری وار، سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

ترک ہیکرز کا میانمار پر کاری وار، سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلیں

اسلام آباد،ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلیں۔میانمار کے ڈائریکٹر آئی ٹی اور سائبر سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر یو نائنگ موئی نے کہا کہ سائبر حملوں کا آغاز 31 اگست سے ہوا جو تاحال جاری ہے جس کے نتیجے… Continue 23reading ترک ہیکرز کا میانمار پر کاری وار، سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلیں

آن سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

آن سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

دی ہیگ(این این آئی) پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور پرتشدد واقعات کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے… Continue 23reading آن سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

میانمار میں مزید آٹھ مسلم دیہات نذر آتش،امدادی کارکنوں کی تشویش

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

میانمار میں مزید آٹھ مسلم دیہات نذر آتش،امدادی کارکنوں کی تشویش

ینگون (این این آئی)میانمار کے شمال مغرب میں فوج اور انتہا پسند بدھ بھکشوئوں نے روہنگیا مسلمانوں کے مزید 8 سے زائد دیہات نذر آتش کردیے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔عینی شاہد کے علاوہ مزید تین ذرائع نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو اس متعلق بتایا۔این عینی شاہد نے بتایا کہ… Continue 23reading میانمار میں مزید آٹھ مسلم دیہات نذر آتش،امدادی کارکنوں کی تشویش

روہنگیا مسلمانوں کا قتل کرنے والے بدھ شدت پسند نکلے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کا قتل کرنے والے بدھ شدت پسند نکلے

میانمار(آن لائن)برطانوی نشریاتی ادارے نے میانمار کی حکومت کے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا ، روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور ان کے گھروں کو جلانے والے بدھ شدت پسند تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک رپورٹر کو میانمار کی حکومت نے غیرملکی صحافیوں کی ایک ٹیم کے ساتھ رخائن کے کچھ علاقوں کا دورہ… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کا قتل کرنے والے بدھ شدت پسند نکلے

Page 2 of 3
1 2 3