جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

datetime 17  مئی‬‮  2023

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی 75 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ موبائل تلاش کر کے مالک کے حوالے جبکہ ایک اور کارروائی میں گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص اسلام آباد سے فیصل آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے چکری… Continue 23reading موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

دھند کے باعث جج کو موٹروے پر روکنا پٹرولنگ افسران کا جرم بن گیا، دونوں معطل

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

دھند کے باعث جج کو موٹروے پر روکنا پٹرولنگ افسران کا جرم بن گیا، دونوں معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند کے باعث جج کو موٹروے پر جانے سے روکنے والے افسران کو معطل کر دیا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے سیالکوٹ-لاہور موٹروے روڈ کو تین دن قبل ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔گذشتہ… Continue 23reading دھند کے باعث جج کو موٹروے پر روکنا پٹرولنگ افسران کا جرم بن گیا، دونوں معطل

موٹر وے پولیس پر سنگین الزام لگ گیا ترجمان محکمہ ایکسائز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے پولیس پر سنگین الزام لگ گیا ترجمان محکمہ ایکسائز نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس کے درمیان تکرار کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام لگادیا۔ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق ایکسائز اہلکاروں کو 30 کلو ہیروئن کی ممکنہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع مل تھی، انہوں نے مشکوک… Continue 23reading موٹر وے پولیس پر سنگین الزام لگ گیا ترجمان محکمہ ایکسائز نے بڑا دعویٰ کردیا

اب ڈرائیور سو نہیں سکیں گے، موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو نیند سے جگانے کی ڈیوائس متعارف کروا دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

اب ڈرائیور سو نہیں سکیں گے، موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو نیند سے جگانے کی ڈیوائس متعارف کروا دی

کراچی(این این آئی) ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لئے موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو نیند سے جگانے کی ڈیوائس متعارف کروا دی۔ یہ ڈیوائس ٹریفک حادثات کی شرح کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی ۔ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے شخص کے کان پر لگی یہ ڈیوائس ہے تو صرف 300 روپے کی… Continue 23reading اب ڈرائیور سو نہیں سکیں گے، موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو نیند سے جگانے کی ڈیوائس متعارف کروا دی

شدیددھند ، موٹروے کا اہم روٹ گاڑیوں کیلئے بند

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

شدیددھند ، موٹروے کا اہم روٹ گاڑیوں کیلئے بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)شدیددھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند کر دی گئی،موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت گئی ہے۔پولیس ترجمان نے سفر کرنے والے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران گاڑی کی آگے اور پیچھے… Continue 23reading شدیددھند ، موٹروے کا اہم روٹ گاڑیوں کیلئے بند

لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

فیصل آباد (این این آئی)موٹر وے پولیس نے فیصل آباد کے نواحی قصبے ساہیانوالا کے قریب سے لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔ اتوار کو موٹر وے پولیس نے لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی کو ایک شخص سرکاری ملازمت دلانے کا جھانسہ… Continue 23reading لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر محمد اقبال اپنی زوجہ اور چار بچوں کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور بذریعہ موٹروے سے سفر کر رہے تھے کہ راستے میں بھیرہ سروس ایریا میں ایک ہوٹل پر رکے اور کھانا کھانے کے بعد اپنا سفر جاری رکھا لیکن ان کی دو سالہ بیٹی وہیں رہ گئی۔کچھ دور… Continue 23reading موٹر وے پربھیرہ سروس ایریا میں والدین اپنی 2سالہ بچی کو بھول کر چلے گئے

موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

datetime 13  اگست‬‮  2020

موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی موٹر وے پولیس کلیم امام نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس کی 430 لوگوں کو کورونا ہوا اور 7 ملازمین کی جان گئی،موٹر ویز پر فیلڈ میں کام کرنے والے 41 افسران نے اپنی جانیں قربان کیں،وزیر مواصلات ان فیلڈ افسران کو شہید کا درجہ دیں ۔ آئی… Continue 23reading موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

موٹر وے پولیس کے اہلکار نے زخمیوںکی جان بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2020

موٹر وے پولیس کے اہلکار نے زخمیوںکی جان بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا

لاہور( این این آئی ) موٹر وے پولیس کے اہلکار نے زخمی کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے سیال موڑ کے قریب دوران سفر ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے ٹرک دوسرے ٹرک سے جا ٹکرا یاجس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو… Continue 23reading موٹر وے پولیس کے اہلکار نے زخمیوںکی جان بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا

Page 1 of 2
1 2