سخت گرمی ،خشک سالی ،سیلاب ،سمندروں کی بلند سطح !درجہ حرارت کتنے ڈگری بڑھ سکتا ہے؟پاکستان کو آنیوالے سالوں میں خوفناک خطرات سے آگاہ کردیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن)موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت 1.5ڈگری یا اس سے بھی زیادہ 2.0ڈگری تک بڑھنے سے نہ صرف موسم پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے بلکہ یہ پاکستانی معیشت، خوراک، سکیورٹی، پانی کی سپلائی، سماجی بہبود اور ماحولیاتی نظام کی صحت کو بھی براہ راست متاثر کرے… Continue 23reading سخت گرمی ،خشک سالی ،سیلاب ،سمندروں کی بلند سطح !درجہ حرارت کتنے ڈگری بڑھ سکتا ہے؟پاکستان کو آنیوالے سالوں میں خوفناک خطرات سے آگاہ کردیا گیا