منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا

ٹوکیو(این این آئی )عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر عالمی پابندیاں عائد ہیں اور کسی بھی ملک کو روس سے کوئی بھی معاہدہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے اس کے باوجود… Continue 23reading عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا

یوکرین اورروسی فوج کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

یوکرین اورروسی فوج کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

کیف (این این آئی)یوکرین نے روسی فوج کے ساتھ مل کر محصور بندرگاہ شہر ماریوپول سے شہریوں کے انخلا کے لیے ایک محفوظ راستہ کھولنے پراتفاق کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم ایرینا ویرشچک نے بدھ کو ٹیلی گرام پر لکھا کہ ماریوپول میں تباہ کن انسانی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے… Continue 23reading یوکرین اورروسی فوج کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا اپوزیشن سے معاہدہ طے پاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا اپوزیشن سے معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دیا گیا اور بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا اپوزیشن سے معاہدہ طے پاگیا

گیس اور گندم کی فراہمی پاکستان اور روس نے بڑا معاہدہ کرلیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022

گیس اور گندم کی فراہمی پاکستان اور روس نے بڑا معاہدہ کرلیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے روس کے ساتھ ایک بڑا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ روس سے قدرتی گیس اور گندم کی درآمد کر سکے گا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق  یہ مبینہ معاہدہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب مغربی ممالک نے روس کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر… Continue 23reading گیس اور گندم کی فراہمی پاکستان اور روس نے بڑا معاہدہ کرلیا

بھارت اورمتحدہ عرب امارات کا سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ

datetime 20  فروری‬‮  2022

بھارت اورمتحدہ عرب امارات کا سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت اورامارات نے سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے،اس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی تجارتی اشیا پر تمام محصولات میں بتدریج کمی کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے پر دست خط کی ورچوئل تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور متحدہ عرب امارات… Continue 23reading بھارت اورمتحدہ عرب امارات کا سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ

سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ذخائر سٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکومت نے 3 ارب ڈالر سٹیٹ… Continue 23reading سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا گیا جس کے مطابق پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی اگلی قسط جاری کی جائے گی، آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ چھٹے جائزے کی تکمیل کی حتمی منظوری دے گا۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا

دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے بتایا کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن (جی آئی ڈی ایس) کے ساتھ مختلف ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 6ارب65کروڑروپے سے زائد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا

طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2021

طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

کابل،واشنگٹن (این این آئی)افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول طالبان کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان… Continue 23reading طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

Page 2 of 4
1 2 3 4