مشرق وسطی کی خواتین رہنمائوں کا سفارتکاری کیلئے تاریخی معاہدہ
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور اسرائیل کی چار خواتین سیاسی رہنماں نے سارہ اور ہاجرہ نامی تاریخی معاہدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ سفارتکاری میں خواتین کے کردار میں اضافے اور مشرق وسطی میں خواتین کے حقوق سے منسلک مسائل کے حل کیلئے کیا گیا ہے۔ معاہدہ کروانے میں یونیسکو کی… Continue 23reading مشرق وسطی کی خواتین رہنمائوں کا سفارتکاری کیلئے تاریخی معاہدہ