جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش میں بھی اپوزیشن کے مظاہرے حکومت سے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

بنگلہ دیش میں بھی اپوزیشن کے مظاہرے حکومت سے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

بنگلہ دیش میں بھی اپوزیشن کے مظاہرے،حکومت سے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی کی بندش کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)نے وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے، انہوں نے حکومت سے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں بھی اپوزیشن کے مظاہرے حکومت سے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

ایران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ایران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے

تہران(این این آئی ) ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں اب تک 8 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی… Continue 23reading ایران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے

چارسدہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی ، عوام شدید مشتعل ،پرتشدد مظاہرے، پولیس سٹیشن نذر آتش

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

چارسدہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی ، عوام شدید مشتعل ،پرتشدد مظاہرے، پولیس سٹیشن نذر آتش

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چارسدہ کے علاقے تنگی میں مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد پرتشدد مظاہرے ،مشتعل مظاہرین نے مقامی پولیس سٹیشن پر دھاوا بول کر تھانے کو شدید نقصان پہنچایا اور عینی شاہدین کے مطابق تھانے کو نذر آتش کر دیا۔بی بی سی اردو کے مطابق انسپکٹر جہانگیر خان پولیس… Continue 23reading چارسدہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی ، عوام شدید مشتعل ،پرتشدد مظاہرے، پولیس سٹیشن نذر آتش

واشنگٹن سمیت امریکی شہروں میں جنگ کیخلاف مظاہرے ،خواتین جنرل قاسم سلیمانی کے حق میں بول پڑیں،ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020

واشنگٹن سمیت امریکی شہروں میں جنگ کیخلاف مظاہرے ،خواتین جنرل قاسم سلیمانی کے حق میں بول پڑیں،ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

واشنگٹن (این این آئی) ایران امریکا کے درمیان بڑھتے ہوئے جنگ کے امکانات کے پیش نظر سیکڑوں افراد نے امریکی شہروں میں مظاہرے کیے، نوجوانوں نے امریکی فوج واپس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔مظاہرین نے ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹرمپ کا پتلا اٹھا کر امریکی پالیسیوں کے خلاف… Continue 23reading واشنگٹن سمیت امریکی شہروں میں جنگ کیخلاف مظاہرے ،خواتین جنرل قاسم سلیمانی کے حق میں بول پڑیں،ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

اسلام آباد (آن لائن) شوگر مافیا نے پنجاب بھر میں اپنی شوگر ملوں کو بند کر دیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں کسانوں کے مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جبکہ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومتوں نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، شوگر ملیں بند ہونے سے گندم کے کاشت رقبہ… Continue 23reading ’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج ،مظاہرین نے ایک دوسرے کو ٹماٹر بطور تحفہ پیش کئے ،17روپے کلو ٹماٹر کے بیان پر گلے سڑے ٹماٹرحفیظ شیخ کی تصویر پر برسادئیے گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج ،مظاہرین نے ایک دوسرے کو ٹماٹر بطور تحفہ پیش کئے ،17روپے کلو ٹماٹر کے بیان پر گلے سڑے ٹماٹرحفیظ شیخ کی تصویر پر برسادئیے گئے

لاہور( این این آئی )جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سبزی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں فیملیوں نے بھی شرکت کی ۔ جماعت اسلامی کے رہنما احمد سلمان بلوچ کی قیادت میں مظاہرین نے مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی اور 17روپے کلو ٹماٹر کے بیان پر گلے سڑے… Continue 23reading مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج ،مظاہرین نے ایک دوسرے کو ٹماٹر بطور تحفہ پیش کئے ،17روپے کلو ٹماٹر کے بیان پر گلے سڑے ٹماٹرحفیظ شیخ کی تصویر پر برسادئیے گئے

بھارت کو آرٹیکل 370 کے لگانا گلے پڑ گیا دنیا کے اہم ترین ممالک نے کیا بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

بھارت کو آرٹیکل 370 کے لگانا گلے پڑ گیا دنیا کے اہم ترین ممالک نے کیا بڑا مطالبہ کر دیا

سڈنی/نیویارک (این این آئی) آرٹیکل تین سو سترکے خاتمے اور کشمیر میں جاری کرفیو پر کئی ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا میں لوگ سڑکوں پر آئے، ادھر ہیوسٹن میں سکھ برادری نے بھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کیا اور خالصتان کے حق میں نعرے لگائے۔مقبوضہ وادی میں مودی… Continue 23reading بھارت کو آرٹیکل 370 کے لگانا گلے پڑ گیا دنیا کے اہم ترین ممالک نے کیا بڑا مطالبہ کر دیا

ریاست پاکستان کا بلڈ پریشر سیاستدانوں اور صحافیوں پر تو ہائی لیکن چیف جسٹس آرمی چیف اور وزیراعظم بارے فتوے دینے والوں پر کیوں ہائی نہیں ہوتا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

ریاست پاکستان کا بلڈ پریشر سیاستدانوں اور صحافیوں پر تو ہائی لیکن چیف جسٹس آرمی چیف اور وزیراعظم بارے فتوے دینے والوں پر کیوں ہائی نہیں ہوتا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج دیکھنے میں آیا اور اسی احتجاج کے دوران اچانک ایک لمحہ ایسا بھی آیا کہ مظاہرین کا رویہ پرتشدد ہو گیا اور انہوں نے نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا ،… Continue 23reading ریاست پاکستان کا بلڈ پریشر سیاستدانوں اور صحافیوں پر تو ہائی لیکن چیف جسٹس آرمی چیف اور وزیراعظم بارے فتوے دینے والوں پر کیوں ہائی نہیں ہوتا

مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویرجاری،اگر آپ ان میں سے کسی کو پہچانتے ہیں تو فوراً اطلاع دیں ، حکومت نے عوام سے اپیل کردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویرجاری،اگر آپ ان میں سے کسی کو پہچانتے ہیں تو فوراً اطلاع دیں ، حکومت نے عوام سے اپیل کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے حالیہ احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری کردیں۔سپریم کورٹ کے مسیحی خاتون آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعد احتجاج کے دوران شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شر… Continue 23reading مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویرجاری،اگر آپ ان میں سے کسی کو پہچانتے ہیں تو فوراً اطلاع دیں ، حکومت نے عوام سے اپیل کردی

Page 1 of 2
1 2