جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے، مریم نواز

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے، مریم نواز

لاہور( آن لائن) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے۔جس کے کتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں، اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئے ہزار بار سوچنا چاہیے… Continue 23reading ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے، مریم نواز

ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟، مریم نواز کی وزیر اعظم پر تنقید

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟، مریم نواز کی وزیر اعظم پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کی عوام پر کیا قیامت گزر… Continue 23reading ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟، مریم نواز کی وزیر اعظم پر تنقید

مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی دو روز قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصل آباد میں جلسہ منعقد کیا تھا اور مریم نواز کی یہ تصویر اسی جلسے سے واپسی کے وقت لی گئی تھی۔مریم نواز نے… Continue 23reading مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی

اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہور ہے ہیں،مریم نواز

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہور ہے ہیں،مریم نواز

لاہور/ حویلیاں (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے ہم نازک وقت میں داخل ہورہے ہیں، ہمیں اپنی پارٹی کے لئے نہیں ملک کے لئے آگے بڑھنا ہوگا اور اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہور ہے ہیں۔ حویلیاں میں مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب… Continue 23reading اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہور ہے ہیں،مریم نواز

جب کوئی معاملہ اللہ پر چھوڑے تو تمام طاقت اور ایک پیج کے باوجود رسوائی مقدر بنتی ہے،نوازشریف کے مخالفین کو اللہ نے عبرت کا نشان بنایا،مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقید

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

جب کوئی معاملہ اللہ پر چھوڑے تو تمام طاقت اور ایک پیج کے باوجود رسوائی مقدر بنتی ہے،نوازشریف کے مخالفین کو اللہ نے عبرت کا نشان بنایا،مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقید

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قانون بدلنے اور چیئرمین کو ایکسٹینشن دینے سے تم اپنے آپ کو احتساب سے نہیںبچا سکتے ،کہتے ہیں تحفوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، غیر ملکی… Continue 23reading جب کوئی معاملہ اللہ پر چھوڑے تو تمام طاقت اور ایک پیج کے باوجود رسوائی مقدر بنتی ہے،نوازشریف کے مخالفین کو اللہ نے عبرت کا نشان بنایا،مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقید

ہر ایک کے پاس اے ٹی ایمز نہیں ہوتیں جو گھر کا خرچہ چلا سکے، مریم نواز

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

ہر ایک کے پاس اے ٹی ایمز نہیں ہوتیں جو گھر کا خرچہ چلا سکے، مریم نواز

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے بہت سے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے،ہر پارٹی میں ہرطرح کے لوگ ہوتے ہیں،جو لوگ ڈرتے تھے ان کا ڈر اتر گیا ہے،یہ نوشتہ دیوار ہے کہ 2023ء تو دور کی بات ان کا 2021مکمل… Continue 23reading ہر ایک کے پاس اے ٹی ایمز نہیں ہوتیں جو گھر کا خرچہ چلا سکے، مریم نواز

جوبائیڈن کے فون کا انتظار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ امریکی ناظم الامور نے مجھ سے ملاقات کی ہے، مریم نواز

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

جوبائیڈن کے فون کا انتظار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ امریکی ناظم الامور نے مجھ سے ملاقات کی ہے، مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے بہت سے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے،ہر پارٹی میں ہرطرح کے لوگ ہوتے ہیں،جو لوگ ڈرتے تھے ان کا ڈر اتر گیا ہے،یہ نوشتہ دیوار ہے کہ 2023ء تو دور کی بات ان کا 2021مکمل ہوتا… Continue 23reading جوبائیڈن کے فون کا انتظار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ امریکی ناظم الامور نے مجھ سے ملاقات کی ہے، مریم نواز

عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں ٗ مریم نواز کا الزام

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں ٗ مریم نواز کا الزام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی پر قابض عمران کان جادو ٹونے سے 22 کروڑ عوام کا ملک چلا رہے ہیں،عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں ہیں، جب ملک کی اہم تقرریاں… Continue 23reading عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں ٗ مریم نواز کا الزام

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ٗ نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ٗ نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے شمیم شوگر مل کی خریداری کے بعد فروخت کی دستاویزات حاصل کرلیں جس کے مطابق مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر کے شیئرز ہولڈرز تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر مل کے شیئرز ہولڈرز تھے، شمیم شوگرمل1ارب65 کروڑ روپے… Continue 23reading مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ٗ نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے

Page 38 of 195
1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 195