پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی دو روز قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصل آباد میں جلسہ منعقد کیا تھا اور مریم نواز کی یہ تصویر اسی جلسے سے واپسی کے وقت لی گئی تھی۔مریم نواز نے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی

جس میں وہ کھلونوں کی دکان میں موجود ہیں اور انہیں کھلونے خریدتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مریم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے فیصل آباد جلسے کے بعد لاہور واپس آتے ہوئے راستے میں گیس اسٹیشن کے اسٹور سے اپنی نواسی کے لیے کھلونے خریدے۔انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ نانی ہونے کا دلکش احساس ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…