جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ٗ نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے شمیم شوگر مل کی خریداری کے بعد فروخت کی دستاویزات حاصل کرلیں جس کے مطابق مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر کے شیئرز ہولڈرز تھے۔

نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر مل کے شیئرز ہولڈرز تھے، شمیم شوگرمل1ارب65 کروڑ روپے میں فروخت کی گئی۔حاصل کردہ دستاویزات میں شوگر مل خریدنے کیلئے 88 کروڑ کا بینک قرض اور 36کروڑ80لاکھ اسپانسر قرض ظاہر کیا گیا ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگرمل کی خریداری اورفروخت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، شمیم شوگرمل کی خریداری کی رقم کہاں سے آئی، فروخت کیوں کی گئی؟۔ذرائع نے کہا کہ شمیم شوگر کیلئے قرض سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں کہ بڑا قرض کیسے حاصل کیاگیااوربطورضمانت کیا رکھوایا گیا؟ جبکہ اسپانسر قرض کیسے حاصل کیا گیا اس کی تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…