جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سب جلد بازیاں نوازشریف کیلئے تھیں،مریم نواز عدلیہ پر برس پڑیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

سب جلد بازیاں نوازشریف کیلئے تھیں،مریم نواز عدلیہ پر برس پڑیں

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عدلیہ پر سوال کیا ہے کہ کوئی اشتہاری سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ آخر دو سال تک کہاں تھے عمران خان کا کیس قانونی اعتبار سے حقیقت میں اقامہ کے لطیفے سے زیادہ سنگین… Continue 23reading سب جلد بازیاں نوازشریف کیلئے تھیں،مریم نواز عدلیہ پر برس پڑیں

افغانستان سے پاک فوج پر حملہ مریم نواز دل کی بات زبان پر لے آئیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

افغانستان سے پاک فوج پر حملہ مریم نواز دل کی بات زبان پر لے آئیں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ شہید کیپٹن جنید حفیظ اورسپاہی رحم دھرتی کے اصل بیٹے ہیں ٗاللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبروجمیل عطاکرے۔پیرکو ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ شہید کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحم دھرتی… Continue 23reading افغانستان سے پاک فوج پر حملہ مریم نواز دل کی بات زبان پر لے آئیں

مریم نواز کو عدلیہ کیخلاف بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

مریم نواز کو عدلیہ کیخلاف بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کے روز ہو گی ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مریم نواز کے اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بیانات کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

عدلیہ کے خلاف بیانات، مریم نواز کےمہنگے پڑ گئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدلیہ کے خلاف بیانات، مریم نواز کےمہنگے پڑ گئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کے روز ہو گی ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مریم نواز کے اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بیانات کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا کہ زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خاموشی پاکستان کے مفاد پر ضرب لگانے کے لئے استعمال کی گئی… Continue 23reading مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

نواز شریف نے سب کو حیران کر دیا، نہ شہباز شریف نہ مریم نواز ، سیاسی جانشین کے طور پر کسے لانچ کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

نواز شریف نے سب کو حیران کر دیا، نہ شہباز شریف نہ مریم نواز ، سیاسی جانشین کے طور پر کسے لانچ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے سلمان شہباز کو خاندانی میٹنگ میں اپنا سیاسی جانشین مقرر کیا، وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کے داماد راحیل منیر کا نام بھی سامنے آرہا ہے، صحافی نے جب انٹرویو کیلئے رابطہ کیا تو مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے کہا کہ ماما کو چھوڑیں میں آنے والا… Continue 23reading نواز شریف نے سب کو حیران کر دیا، نہ شہباز شریف نہ مریم نواز ، سیاسی جانشین کے طور پر کسے لانچ کر دیا

یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔! مریم نواز کا پرویزمشرف کو حیرت انگیزجواب سامنے آگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔! مریم نواز کا پرویزمشرف کو حیرت انگیزجواب سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سابق صدر پرویز مشرف کی تنقید کا شعر کے ذریعے جواب دیدیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا۔۔۔ یہ کون بول رہا تھا خدا کے… Continue 23reading یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔۔! مریم نواز کا پرویزمشرف کو حیرت انگیزجواب سامنے آگیا

عدلیہ مخالف بیانات مریم نوازکو بھاری پڑگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدلیہ مخالف بیانات مریم نوازکو بھاری پڑگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ مخالف بیانات پر مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی‘درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدتوہین آمیزٹویٹ کرکے عدلیہ کامذاق اڑایا گیا ،ایسااقدام اداروں کیخلاف بغاوت کے زمرے میں آتاہے اورایسے بیانات توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں، درخواست اظہرصدیق… Continue 23reading عدلیہ مخالف بیانات مریم نوازکو بھاری پڑگئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نا انصافی کیخلاف آواز تو اٹھے گی مگر ۔۔! مریم نواز نے معنی خیز انتباہ کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

نا انصافی کیخلاف آواز تو اٹھے گی مگر ۔۔! مریم نواز نے معنی خیز انتباہ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ نا انصافی کے خلاف آواز تو اٹھے گی مگر کوئی صبر و تحمل کامظاہرہ کر رہا ہے تو وہ نواز شریف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہونے والی نا انصافی… Continue 23reading نا انصافی کیخلاف آواز تو اٹھے گی مگر ۔۔! مریم نواز نے معنی خیز انتباہ کردیا

Page 158 of 195
1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 195