جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز سے منسوب بیانات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

مریم نواز سے منسوب بیانات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،حیرت انگیز انکشاف

لاہور(آن لائن )مسلم لیگ ن کی ترجمان سابق وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی جانب سے جاری کسی بھی بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے منسوب بیانات درست نہیں۔ گزشتہ دو روز سے جاری بیانات محترمہ مریم نواز نے نہیں… Continue 23reading مریم نواز سے منسوب بیانات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،حیرت انگیز انکشاف

جعلی وزیراعظم جعلی سادگی مہم سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے،بچت کی بات کرنیوالے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرتے ہیں‘ن لیگ عمران خان پر چڑھ دوڑی

datetime 28  اگست‬‮  2018

جعلی وزیراعظم جعلی سادگی مہم سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے،بچت کی بات کرنیوالے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرتے ہیں‘ن لیگ عمران خان پر چڑھ دوڑی

اسلام آباد(سی پی پی )مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرنے والے بچت کی بات کرکے قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں؟۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب گاڑیاں بیچنے کا… Continue 23reading جعلی وزیراعظم جعلی سادگی مہم سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے،بچت کی بات کرنیوالے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرتے ہیں‘ن لیگ عمران خان پر چڑھ دوڑی

ایازصادق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات ،کیا باتیں ہوئیں؟مریم اورنگزیب نے وضاحت کردی

datetime 12  اگست‬‮  2018

ایازصادق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات ،کیا باتیں ہوئیں؟مریم اورنگزیب نے وضاحت کردی

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سر دار ایازصادق سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات سپیکرکی حیثیت میں ہوئی اورپی ٹی آئی نے پارلیمانی امور،سپیکرالیکشن کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاکہ تحریک انصاف کے وفد… Continue 23reading ایازصادق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات ،کیا باتیں ہوئیں؟مریم اورنگزیب نے وضاحت کردی

اسد قیصر کی ایاز صادق سے ملاقات،(ن) لیگ نے وضاحت جاری کردی

datetime 12  اگست‬‮  2018

اسد قیصر کی ایاز صادق سے ملاقات،(ن) لیگ نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن )  نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے بطور متوقع سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی اور یہ ملاقات پارٹیوں کے درمیان نہیں بلکہ اسد قیصر اور ایاز صادق کے درمیان تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات… Continue 23reading اسد قیصر کی ایاز صادق سے ملاقات،(ن) لیگ نے وضاحت جاری کردی

ن لیگ کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ،عمران خان کے دھرنے کے مقابلے میں اس احتجاج کا دورانیہ کتنا ہوگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

ن لیگ کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ،عمران خان کے دھرنے کے مقابلے میں اس احتجاج کا دورانیہ کتنا ہوگا؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوام کا مینڈٹ چوری کیا گیا ہے اس ناانصافی کے خلاف آج بروز بدھ ہم پیپلزپارٹی،ایم ایم اے سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے مگر ہمارا احتجاج 2014 میں کیا جانے… Continue 23reading ن لیگ کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ،عمران خان کے دھرنے کے مقابلے میں اس احتجاج کا دورانیہ کتنا ہوگا؟اعلان کردیا گیا

(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ،نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے حوالے سے بھی اہم فیصلے

datetime 6  اگست‬‮  2018

(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ،نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے حوالے سے بھی اہم فیصلے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مرکزی مجلس عاملہ نے وزارت عظمیٰ کیلئے پارٹی صدر محمد شہباز شریف کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ہے،دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر 8اگست کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے… Continue 23reading (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کو متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ،نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے حوالے سے بھی اہم فیصلے

ہم نہ تو دھرنا دیں گے نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے اور نہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجیں گے بلکہ ہم کیا کریں گے؟ن لیگ نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2018

ہم نہ تو دھرنا دیں گے نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے اور نہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجیں گے بلکہ ہم کیا کریں گے؟ن لیگ نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ الیکشن کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو گئی ہیں ، تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن نتائج کو مسترد کردیا ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے… Continue 23reading ہم نہ تو دھرنا دیں گے نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے اور نہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجیں گے بلکہ ہم کیا کریں گے؟ن لیگ نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

نوازشریف کی ایک بار پھر ملک سے باہر جانے کیلئے ڈیل کی خبریں، مسلم لیگ ن کا باضابطہ موقف بھی سامنے آگیا،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2018

نوازشریف کی ایک بار پھر ملک سے باہر جانے کیلئے ڈیل کی خبریں، مسلم لیگ ن کا باضابطہ موقف بھی سامنے آگیا،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف کیخلاف میڈیا کا ایک مخصوص حصہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں چلا کر انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہا ہے،جس نے بیماری کی حالت میں ہسپتال… Continue 23reading نوازشریف کی ایک بار پھر ملک سے باہر جانے کیلئے ڈیل کی خبریں، مسلم لیگ ن کا باضابطہ موقف بھی سامنے آگیا،بڑا اعلان کردیاگیا

ن لیگ کی جانب انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے دستاویزات دولت مشترکہ مبصر مشن کے حوالے، دستاویزات میں کیاکچھ ہے؟ مشاہد اور مریم اورنگزیب نے وفد کے سامنے الزامات کے انبار لگا دئیے

datetime 23  جولائی  2018

ن لیگ کی جانب انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے دستاویزات دولت مشترکہ مبصر مشن کے حوالے، دستاویزات میں کیاکچھ ہے؟ مشاہد اور مریم اورنگزیب نے وفد کے سامنے الزامات کے انبار لگا دئیے

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات پا کستان کے لئے ناگزیر ہیں، مسلم لیگ (ن) کو انتخابی مہم کے لئے برابر مواقع اور سازگار ماحول فراہم نہیں کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کامن ویلتھ کے 20… Continue 23reading ن لیگ کی جانب انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے دستاویزات دولت مشترکہ مبصر مشن کے حوالے، دستاویزات میں کیاکچھ ہے؟ مشاہد اور مریم اورنگزیب نے وفد کے سامنے الزامات کے انبار لگا دئیے

Page 43 of 56
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 56