اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے بولنگ کی اجازت نہیں دی ٗمحمد حفیظ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے بولنگ کی اجازت نہیں دی ٗمحمد حفیظ

دبئی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کی ٹیم کے رکن محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باعث وہ ٹورنامنٹ میں بولنگ نہیں کررہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی… Continue 23reading پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے بولنگ کی اجازت نہیں دی ٗمحمد حفیظ

محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا

دبئی(آئی این پی) آل راونڈر محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا۔محمد حفیظ پر اس وقت غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ کرنے پر پابندی عائد ہے، انھوں نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے قوانین میں ترمیم کرے تاکہ دوسرا بدستور کھیل میں… Continue 23reading محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا

دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

datetime 23  جنوری‬‮  2018

دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

لاہور (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ نے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ۔پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے تاہم ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان… Continue 23reading دوسرے ٹی20 میں محمد حفیظ کو کھلانے پر غور

محمد حفیظ نے6ہزارون ڈے رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018

محمد حفیظ نے6ہزارون ڈے رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

نیلسن(آئی این پی)قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ نے ون ڈے کیریئر میں 6000رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ،وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 10ویں پاکستانی بلے باز ہیں ۔ حفیظ نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران 60رنز بنا… Continue 23reading محمد حفیظ نے6ہزارون ڈے رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن، درستگی کا پہلا مرحلہ مکمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن، درستگی کا پہلا مرحلہ مکمل

لندن (این این آئی)آل راونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی درستگی کا پہلا رائونڈ مکمل ہوگیا ہے ٗوہ ماہرین سے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے مشاورت کے بعد وطن واپس آئینگے ۔محمد حفیظ کو رواں سال سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک بولنگ ایکشن پر رپورٹ کیا گیااور پھر ان کابائیو… Continue 23reading محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن، درستگی کا پہلا مرحلہ مکمل

محمد حفیظ بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ چلے گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

محمد حفیظ بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ چلے گئے

لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمدحفیظ بولنگ ایکشن کی اصلاح انگلینڈروانہ ہوگئے۔انگلینڈ میںبائیومکینک ایکسپرٹ پال ہورین اور بولنگ کوچ کارل کرو ایکشن میں خامیوں کا جائزہ لینے کے بعد درستگی کیلئے مشورے دینگے، قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھی معاونت کرینگے، محمد حفیظ 17دسمبر کو وطن واپس آئیں… Continue 23reading محمد حفیظ بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ چلے گئے

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے مشکوک( غیر قانونی) باؤلنگ ایکشن کو درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔ بائیو مکینسٹ ڈاکٹر پال ہورین اور باؤلنگ کوچ کیرل کرو انگلینڈ میں ان کے باؤلنگ ایکشن کا جائزہ لیں گے ۔ وہ سنیل… Continue 23reading محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی باؤلنگ ایکشن کے سبب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے پابندی کا شکار محمد حفیظ نے ایک بار پھر ایکشن کی بہتری کیلئے کام شروع کردیا ہے اور وہ آئندہ ہفتے اسی سلسلے میں انگلینڈ جائیں گے۔آئی سی سی نے گزشتہ ماہ پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ… Continue 23reading حفیظ ایکشن درست بنانے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

دھرنا ختم کروانا ہے تو یہ کام کریں، کرکٹر محمد حفیظ بھی میدان میں، حکومت کو مشورہ دے ڈالا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا ختم کروانا ہے تو یہ کام کریں، کرکٹر محمد حفیظ بھی میدان میں، حکومت کو مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر حکومت کو مشورہ دیا ہے تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے دھرنا شرکاء کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر حکومت کی طرف سے آپریشن کیا گیا اور اس آپریشن کے بعد پورے ملک… Continue 23reading دھرنا ختم کروانا ہے تو یہ کام کریں، کرکٹر محمد حفیظ بھی میدان میں، حکومت کو مشورہ دے ڈالا