منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

انتخابی مباحثہ، مائیک پینس کے سر پر مکھی جا بیٹھی،سوشل میڈیا پر تبصرے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

انتخابی مباحثہ، مائیک پینس کے سر پر مکھی جا بیٹھی،سوشل میڈیا پر تبصرے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان ہونے والے پہلے مباحثے میں مائیک پینس کے سر پر بیٹھنے والی مکھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس صورتِ حال پر سوشل میڈیا پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے شروع ہو گئے۔سالٹ لیک سٹی میں ہونے والے مباحثے کے دوران ری پبلکن… Continue 23reading انتخابی مباحثہ، مائیک پینس کے سر پر مکھی جا بیٹھی،سوشل میڈیا پر تبصرے

ایران بد معاش بھیڑیوں کا ملک ہے : مائیک پینس

datetime 18  جنوری‬‮  2019

ایران بد معاش بھیڑیوں کا ملک ہے : مائیک پینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے ایران کو شمالی کوریا، کیوبا،نیکارا گوا اور وینز ویلا کی صف میں شامل کرتے ہوئے بدمعاش ریاست قرار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی نائب صدر نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رجیم کے مد مقابل کھڑا ہونے کا وعدہ کیا ہے۔… Continue 23reading ایران بد معاش بھیڑیوں کا ملک ہے : مائیک پینس

امریکی نائب صدرمائیک پینس کی جاپان آمد، شمالی کوریا اور تجارت اہم موضوعات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی نائب صدرمائیک پینس کی جاپان آمد، شمالی کوریا اور تجارت اہم موضوعات

ٹوکیو(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس پیر کے روز جاپانی دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے۔ دو علاقائی سربراہ اجلاسوں سے قبل پینس کے اس دورے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔وہ جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے ساتھ ملاقات میں چین کے بڑھتے ہوئے علاقائی اثر و رسوخ پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ غیرملکی خبررساں… Continue 23reading امریکی نائب صدرمائیک پینس کی جاپان آمد، شمالی کوریا اور تجارت اہم موضوعات

امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ طے پانے والے عالمی جوہری معاہدے میں ترمیم نہیں کی جاتی، تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اس تاریخی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گی۔ ادھر پینس کے دورہ اسرائیل کے خلاف فلسطینی علاقوں میں عام ہڑتال کا اعلان بھی… Continue 23reading امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکل سکتا ہے، مائیک پینس

امریکی نائب صدر مائیک پینس کی اسرائیل آمد،فلسطینیوں کا بائیکاٹ

datetime 22  جنوری‬‮  2018

امریکی نائب صدر مائیک پینس کی اسرائیل آمد،فلسطینیوں کا بائیکاٹ

واشنگٹن (این این آئی)نائب امریکی صدرمائیک پینس کے دورہ اسرائیل کا فلسطینیوں نے بائیکاٹ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائب امریکی صدر مائیک پینس گزشتہ روز سرکاری دورے پر اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب پہنچے ، نائب صدر پینس ایک امریکی فوجی جہاز سے اْردن سے اسرائیل کے ہوائی اڈے بین گورئن پر پہنچے… Continue 23reading امریکی نائب صدر مائیک پینس کی اسرائیل آمد،فلسطینیوں کا بائیکاٹ