بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خاتون سرکاری ملازم کے انتقال پر شوہر کو نوکری ملے گی، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

خاتون سرکاری ملازم کے انتقال پر شوہر کو نوکری ملے گی، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے دوران سروس انتقال کر جانے والی سرکاری ملازمہ کے شوہر کونوکری دینے کے حوالے سے تاریخی فیصلہ جاری کر تے ہوئے پنجاب حکومت کو پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974 کے رول 17 اے میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شان گل نے فیصلے… Continue 23reading خاتون سرکاری ملازم کے انتقال پر شوہر کو نوکری ملے گی، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،کالعدم تحریک سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے ،راستے کھلوانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند… Continue 23reading ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر

شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا گیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جواد حسن نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ مہنگی چینی… Continue 23reading شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ پرویز مشرف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف 10 سال پرانی درخواستیں مسترد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ پرویز مشرف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف 10 سال پرانی درخواستیں مسترد

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدور پرویز مشرف ،آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف دس سال پرانی درخواستیں غیر موثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ٗ پرویز مشرف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف 10 سال پرانی درخواستیں مسترد

عدالت نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

عدالت نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا،عدالت نے 12 اکتوبر کو ہوم سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کی وجہ سے راستے بند کرنے کے معاملے کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ میچز کے لیے ٹریفک مکمل بند کرنے… Continue 23reading عدالت نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ میں وکیل آپے سے باہرہوگیا،کیس کی کاپی دیر سے ملنے پر کائونٹر کے شیشے توڑ دیے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ میں وکیل آپے سے باہرہوگیا،کیس کی کاپی دیر سے ملنے پر کائونٹر کے شیشے توڑ دیے

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی نصیحت بھی کام نہ آئی نوجوان وکیل نے فیصلہ کی مصدقہ نقل زرا سی تاخیر سے ملنے پر قلم اٹھانے کی بجائے ڈنڈا اٹھا کر کاپی برانچ کے تمام شیشے توڑ دیے۔ہائیکورٹ سکیورٹی نے وکیل کو گرفتار کرکے دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔ ہائیکورٹ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ میں وکیل آپے سے باہرہوگیا،کیس کی کاپی دیر سے ملنے پر کائونٹر کے شیشے توڑ دیے

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں 14صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں 14صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر چودہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ معاملہ پہلے ہی اپیلٹ کمیٹی میں زیر سماعت ہے ،عدالت چینی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں 14صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے ذہنی بلوغت کو تبدیلی مذہب کے لیے پیمانہ قرار دیدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ نے ذہنی بلوغت کو تبدیلی مذہب کے لیے پیمانہ قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا ملک میں جاری تبدیلی مذہب کی عمر پر قانون سازی کی بحث کے پس منظر میں اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے ذہنی بلوغت کو تبدیلی مذہب کے لیے پیمانہ قرار دیدیا۔ گلزار مسیح نے اپنی چودہ سالہ بیٹی چشمان کے تبدیلی مذہب کے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے ذہنی بلوغت کو تبدیلی مذہب کے لیے پیمانہ قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سرکاری رہائش گاہ کیلئے ساڑھے 5لاکھ سے زائد مالیت کے75 انچ ٹی وی خریداری کا اشتہار، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سرکاری رہائش گاہ کیلئے ساڑھے 5لاکھ سے زائد مالیت کے75 انچ ٹی وی خریداری کا اشتہار، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے دفتر کی جانب سے حال ہی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ کے لیے ایک 75 انچ کے ٹی وی کی خریداری کا اشتہار سامنے آیا۔ اشتہار میں ٹی وی کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کیے گئے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق اشتہار میں… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سرکاری رہائش گاہ کیلئے ساڑھے 5لاکھ سے زائد مالیت کے75 انچ ٹی وی خریداری کا اشتہار، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا

Page 9 of 51
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 51