پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

برطانوی کمپنی شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائے گی، معاہدہ طے

datetime 18  فروری‬‮  2023

برطانوی کمپنی شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائے گی، معاہدہ طے

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔فلم کا نام دھن راج شیخ رشید لال حویلی ہوگا جس کی شوٹنگ کیلئے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئیگی۔

لال حویلی کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

لال حویلی کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

راولپنڈی (آن لائن)سول جج نوید اختر لون نے لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے متروکہ وقف املاک کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمداور ان کے بھائی کے خلاف کاروائی سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت12نومبر تک ملتوی کر دی… Continue 23reading لال حویلی کیس ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لال حویلی قبضہ کیس ، متروکہ وقف املاک بورڈنے شیخ رشید پر بجلیاں گرادیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

لال حویلی قبضہ کیس ، متروکہ وقف املاک بورڈنے شیخ رشید پر بجلیاں گرادیں

راولپنڈی(آن لائن)متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی جائیداد میں لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے سابق وفاقی وزیرو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکے خلاف کاروائی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان نے شیخ رشید کے وکیل کی جانب سے… Continue 23reading لال حویلی قبضہ کیس ، متروکہ وقف املاک بورڈنے شیخ رشید پر بجلیاں گرادیں

لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ، شیخ رشید کو آخری موقع

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ، شیخ رشید کو آخری موقع

راولپنڈی (این این آئی)متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی ہے جبکہ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے شیخ رشید کو اصالتا… Continue 23reading لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ، شیخ رشید کو آخری موقع

لال حویلی کی ویڈیو بنانیوالا مشتبہ شخص گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2021

لال حویلی کی ویڈیو بنانیوالا مشتبہ شخص گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)لال حویلی کی ویڈیوبنانے والے مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیاگیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی دوپہر تھانہ وارث خان کے علاقہ بوہڑبازارمیں واقع وفاقی وزیرداخلہ کی رہائش گاہ لال حویلی کی اپنے موبائل فون کے ذریعے ویڈیوبنانے والے ایک شخص کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔جس کانام مسلم خان سکنہ… Continue 23reading لال حویلی کی ویڈیو بنانیوالا مشتبہ شخص گرفتار

گھیرائو کے بعد اس وقت لال حویلی اور اسکے گردونواح کی کیا صورتحال ہے؟تازہ ترین تفصیلات آگئیں

datetime 19  اپریل‬‮  2021

گھیرائو کے بعد اس وقت لال حویلی اور اسکے گردونواح کی کیا صورتحال ہے؟تازہ ترین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)لال حویلی کا گھیرائوکرنے والے مشتعل مظاہرین نے انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرہ ختم کردیا اورواپس روانہ ہوگئے، اے آر وائے نیوزکے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکے گھر لال حویلی کا گھیرائو کرنے والے کالعد م مذہبی تنظیم کے مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں… Continue 23reading گھیرائو کے بعد اس وقت لال حویلی اور اسکے گردونواح کی کیا صورتحال ہے؟تازہ ترین تفصیلات آگئیں

مشتعل مظاہرین نے شیخ رشید کی لال حویلی کا گھیرا ئوکر لیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

مشتعل مظاہرین نے شیخ رشید کی لال حویلی کا گھیرا ئوکر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر مظاہرین کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اورعمارت کاگھیرائو کر لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے اور مطالبہ کیا جارہاہے کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے ۔ مظاہرین کی بڑی تعداد… Continue 23reading مشتعل مظاہرین نے شیخ رشید کی لال حویلی کا گھیرا ئوکر لیا

نواز شریف جب قید میں تھے تو بیگم کلثوم نواز شیخ رشید سے ملنے لال حویلی آئیں، شیخ رشید نے ان کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا کہ وہ روتے ہوئے لال حویلی سے باہر نکلیں؟معروف صحافی جاوید چوہدری کا حیران کن انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

نواز شریف جب قید میں تھے تو بیگم کلثوم نواز شیخ رشید سے ملنے لال حویلی آئیں، شیخ رشید نے ان کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا کہ وہ روتے ہوئے لال حویلی سے باہر نکلیں؟معروف صحافی جاوید چوہدری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے پروگرام میں شیخ رشید اور شریف خاندان کے درمیان اختلاف کی وجہ بننے والا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید اور میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلاف کی وجہ سے یہ واقعہ تھا جب بیگم… Continue 23reading نواز شریف جب قید میں تھے تو بیگم کلثوم نواز شیخ رشید سے ملنے لال حویلی آئیں، شیخ رشید نے ان کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا کہ وہ روتے ہوئے لال حویلی سے باہر نکلیں؟معروف صحافی جاوید چوہدری کا حیران کن انکشاف

ن لیگ کے کارکنوں کا لال حویلی پر حملہ، شدید تصادم

datetime 4  اگست‬‮  2017

ن لیگ کے کارکنوں کا لال حویلی پر حملہ، شدید تصادم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے کارکنوں کا لال حویلی پر حملہ، شدید تصادم، تفصیلات کے مطابق لال حویلی جو کہ شیخ رشید کی رہائش گاہ ہے پر مشتعل لیگی کارکنوں نے حملہ کیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مشتعل کارکنوں کی… Continue 23reading ن لیگ کے کارکنوں کا لال حویلی پر حملہ، شدید تصادم

Page 1 of 2
1 2