اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے کارکنوں کا لال حویلی پر حملہ، شدید تصادم

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے کارکنوں کا لال حویلی پر حملہ، شدید تصادم، تفصیلات کے مطابق لال حویلی جو کہ شیخ رشید کی رہائش گاہ ہے پر مشتعل لیگی کارکنوں نے حملہ کیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مشتعل کارکنوں کی طرف سے

راولپنڈی میں واقع شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی پر دھاوا بول دیا گیا۔ مشتعل ہجوم لال حویلی میں داخل ہوگیا جبکہ ان کی طرف سے شدید پتھراؤ بھی کیا گیا۔ان مشتعل افراد کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔ اس موقع پر عوامی مسلم لیگ اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں شدید تصادم بھی ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…