بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

لال حویلی کی ویڈیو بنانیوالا مشتبہ شخص گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2021 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)لال حویلی کی ویڈیوبنانے والے مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیاگیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی دوپہر تھانہ وارث خان کے علاقہ بوہڑبازارمیں واقع وفاقی وزیرداخلہ کی رہائش گاہ لال حویلی کی اپنے موبائل فون کے ذریعے ویڈیوبنانے والے ایک شخص کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔جس کانام مسلم خان سکنہ ضلع مردان بتایاجاتاہے ۔پولیس نے اسے بعدازاں تھانہ وارث خان منتقل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…