شیشہ کیفے کی ویڈیو بھارت کیساتھ میچ سے پہلے کی ہے یا بعد کی ؟میچ کی رات تمام کھلاڑی کہاں تھے ؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کھل گئی
مانچسٹر (این این آئی)ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے والے قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے وائرل ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو 13 جون کی ہے میچ سے پہلے والی رات کی نہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے ذلت آمیز شکست کے بعد… Continue 23reading شیشہ کیفے کی ویڈیو بھارت کیساتھ میچ سے پہلے کی ہے یا بعد کی ؟میچ کی رات تمام کھلاڑی کہاں تھے ؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کھل گئی