پاک فوج کے سربراہ نے کفایت شعاری اور سادگی کی ایک اور مثال قائم کردی ،نئی تاریخ رقم
اسلام آباد( آن لائن ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کفایت شعاری اور سادگی کی ایک اور مثال جمعہ کو یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ کے موقع پر قائم کر دی ،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سمیت تمام فوجی سربراہان فوجی جیپوں پر… Continue 23reading پاک فوج کے سربراہ نے کفایت شعاری اور سادگی کی ایک اور مثال قائم کردی ،نئی تاریخ رقم































