قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا فائنل خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائیگا

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا فائنل خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،26 نومبر سے اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہونیوالا فائنل چار روز تک جاری رہے گا۔اس سے قبل دونوں ٹیمیں راؤنڈ میچز میں دو مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا فائنل خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائیگا

قائداعظم ٹرافی کا نواں راؤنڈ پیر سے شروع ہوگا

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی کا نواں راؤنڈ پیر سے شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) قائداعظم ٹرافی کے نویں راؤنڈ کا آغاز 25 نومبر بروز پیرسے ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی 2 ٹاپ پوزیشنز کے حصول کے لیے ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کے درمیان جاری جنگ اختتامی مراحل میں پہنچ چکی ہے۔آٹھویں راؤنڈ میں بلوچستان کے خلاف ایک اننگز اور 122 رنز سے کامیابی… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی کا نواں راؤنڈ پیر سے شروع ہوگا

قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میچز کا چوتھا مرحلہ ( کل ) سے تین مختلف مقامات پر شروع ہوگا

4  اکتوبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میچز کا چوتھا مرحلہ ( کل ) سے تین مختلف مقامات پر شروع ہوگا

ایبٹ آباد (این این آئی )قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میچز کا چوتھا مرحلہ ( کل ) ہفتہ سے تین مختلف مقامات پر شروع ہوگا ۔ایبٹ آباد میں کے پی کے اور سینٹرل پنجاب یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سندھ اور سدرن پنجاب جبکہ کے آر ایل سٹیڈیم راولپنڈی میں بلوچستان اور ناردرن… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میچز کا چوتھا مرحلہ ( کل ) سے تین مختلف مقامات پر شروع ہوگا

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ کاتیسرا روز مکمل

24  ستمبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ کاتیسرا روز مکمل

لاہور(آن لائن )اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب اور ناردرن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا نتیجہ خیز مقابلہ ثابت ہوا۔میچ میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کرکٹ ٹیم کو 1 اننگز اور 100 رنز سے شکست دی۔ اسپنرز ظفر گوہر اور بلال آصف نے مجموعی طور… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ کاتیسرا روز مکمل

قائداعظم ٹرافی کے دوسرے رائونڈ کے آغاز سے 11سال بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی ہوگی

20  ستمبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی کے دوسرے رائونڈ کے آغاز سے 11سال بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی ہوگی

لاہور (این این آئی) قائداعظم ٹرافی کے دوسرے رائونڈ کے آغاز سے 11سال بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی ہوگی۔ میزبان ٹیم سدرن پنجاب کے خلاف21 ستمبر بروز ہفتہ سے شروع ہونے والے 4 روزہ میچ کھیلے گی۔ میچ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگا۔قائداعظم ٹرافی 2019-20 کے 4 میچز کوئٹہ میں شیڈول… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی کے دوسرے رائونڈ کے آغاز سے 11سال بعد کوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی ہوگی

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا کھیل مکمل

15  ستمبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا کھیل مکمل

لاہور(آن لائن) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں فیصل آباد میں کھیلے جانیوالے میچ میں سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے محمد اخلاق اور علی زریاب پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے 108 رنز کی شراکت قائم کی۔علی زریاب 38 رنز بنا کر… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا کھیل مکمل

تاریخ میں پہلی بار قائداعظم ٹرافی کے میچز لائیو اسٹریم ہوں گے

14  ستمبر‬‮  2019

تاریخ میں پہلی بار قائداعظم ٹرافی کے میچز لائیو اسٹریم ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)تاریخ میں پہلی بار قائداعظم ٹرافی کے میچز لائیو اسٹریم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کی بھرپور کوریج کا اعادہ کررکھا ہے۔ پی سی بی نے ایونٹ کے 30 لیگ میچز میں سے 10 کی لائیواسٹریمنگ کرنے کا اعلان کیا ہے… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار قائداعظم ٹرافی کے میچز لائیو اسٹریم ہوں گے

پاکستانی لیجنڈ ری کرکٹر حنیف محمد مرحوم کے بیٹے کے بعد ان کے پوتےنے بھی کونسا حیران کن ریکارڈ بنا دیا؟جانئے

13  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی لیجنڈ ری کرکٹر حنیف محمد مرحوم کے بیٹے کے بعد ان کے پوتےنے بھی کونسا حیران کن ریکارڈ بنا دیا؟جانئے

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے، انھوں… Continue 23reading پاکستانی لیجنڈ ری کرکٹر حنیف محمد مرحوم کے بیٹے کے بعد ان کے پوتےنے بھی کونسا حیران کن ریکارڈ بنا دیا؟جانئے

لاہور،مجھے سلیکٹ کیوں نہیں کیا؟قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران معروف کھلاڑی نے پٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگالی‎

3  اکتوبر‬‮  2017

لاہور،مجھے سلیکٹ کیوں نہیں کیا؟قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران معروف کھلاڑی نے پٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگالی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سلیکشن میں نظر انداز کئے جانے پر کھلاڑی نے خود کو آگ لگا لی۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹرافی میچز کے دوران نوجوان کھلاڑی غلام حیدر عباس نے خود پر پٹرول انڈیل کر خودکشی کی کوشش کی جسے وہاں موجود لوگوں نے ہسپتال پہنچایا۔ نوجوان کھلاڑی کی خودکشی کی وجہ اسے… Continue 23reading لاہور،مجھے سلیکٹ کیوں نہیں کیا؟قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران معروف کھلاڑی نے پٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگالی‎