فواد چوہدری نااہلی کیس کی سماعت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایسا حکم جاری کردیا کہ وفاقی وزیر کے چودہ طبق روشن ہوگئے
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کونااہلی کیس میں نوٹس جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نا اہلی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فواد چوہدری نے… Continue 23reading فواد چوہدری نااہلی کیس کی سماعت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایسا حکم جاری کردیا کہ وفاقی وزیر کے چودہ طبق روشن ہوگئے