پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج،انسانی بنیادوں پر اجازت پھر دیگر قیدیوں کیلئے بھی ہونی چاہیے،فواد چودھری نے خبردارکردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج،انسانی بنیادوں پر اجازت پھر دیگر قیدیوں کیلئے بھی ہونی چاہیے،فواد چودھری نے خبردارکردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر نا چاہیے،یہ پیچیدہ فیصلہ ہے، سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جاتا تو مضمرات سامنے آئیں گے، انسانی بنیادوں… Continue 23reading نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج،انسانی بنیادوں پر اجازت پھر دیگر قیدیوں کیلئے بھی ہونی چاہیے،فواد چودھری نے خبردارکردیا

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا،کچھ دن میں ”جاتی امرا“کی دیواروں پرکیالکھاہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا،کچھ دن میں ”جاتی امرا“کی دیواروں پرکیالکھاہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو حکیم قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان ڈاکٹر نہیں حکیم ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اس وقت شریف خاندان کی تحویل میں ہیں،کچھ… Continue 23reading وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا،کچھ دن میں ”جاتی امرا“کی دیواروں پرکیالکھاہوگا؟بڑا دعویٰ کردیا

خواجہ آصف کو لینے کے دینے پڑ گئے، قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

خواجہ آصف کو لینے کے دینے پڑ گئے، قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں موف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ… Continue 23reading خواجہ آصف کو لینے کے دینے پڑ گئے، قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو حکیم قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان ڈاکٹر نہیں حکیم ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اس وقت شریف خاندان کی تحویل میں ہیں،کچھ دن… Continue 23reading فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا

’’نوازشریف مر جائے ہمارا کیا جاتا ہے‘‘خواجہ آصف کےسابق وزیراعظم سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر نے کیا پیغام جاری کر دیا ؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’نوازشریف مر جائے ہمارا کیا جاتا ہے‘‘خواجہ آصف کےسابق وزیراعظم سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر نے کیا پیغام جاری کر دیا ؟

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ خواجہ آصف کے جھوٹ کی قعلی کھول دیتا ہے، حیران ہوں یہ لوگ کس دیدہ دلیری سے اسمبلی میں جھوٹ بولتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواجہ آصف نے… Continue 23reading ’’نوازشریف مر جائے ہمارا کیا جاتا ہے‘‘خواجہ آصف کےسابق وزیراعظم سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر نے کیا پیغام جاری کر دیا ؟

فلم’’پانی پت‘‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلم’’پانی پت‘‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری فلم ’پانی پت‘ میں تاریخ مسخ کرنے اور مسلمان حکمرانوں کو ظالم و جابر دکھانے پر بالی ووڈ پر برس پڑے۔بالی ووڈ ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی تاریخ پر مبنی فلم ’’پانی پت‘‘ ابتدا ہی سے تنازعات کا شکار ہے۔ فلم کی کہانی افغانستان کے بادشاہ… Continue 23reading فلم’’پانی پت‘‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے شریف فیملی میں مسلم لیگ (ن) کی لیڈرشپ کی جنگ جاری ہے (ن) لیگ نوازشریف کی صحت پرسیاست نہ کرے اورواپسی کی گارنٹی کا بندوبست کرے۔ بغیرکوئی لائحہ عمل اختیارکئے باہربھیجنا عملی طورپرناممکن ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں… Continue 23reading نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

نوازشریف اپنے دور میں ایک بھی ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں ان کا علاج ہو سکے،؟فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں،نواز لیگ سے معافی کامطالبہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف اپنے دور میں ایک بھی ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں ان کا علاج ہو سکے،؟فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں،نواز لیگ سے معافی کامطالبہ

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پر پیسوں کا جو الزام تھا، بہتر تھا وہ پلی بارگین کر کے جاتے،لوگ پوچھتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کیس بنا، سزا بھی ہوئی، اس کے باوجود… Continue 23reading نوازشریف اپنے دور میں ایک بھی ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں ان کا علاج ہو سکے،؟فواد چودھری نے کھری کھری سنادیں،نواز لیگ سے معافی کامطالبہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے معاملے پر حکمران جماعت میں شدید اختلافات،اہم وزیر مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے معاملے پر حکمران جماعت میں شدید اختلافات،اہم وزیر مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کر دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے پر رضا مند نہیں، نواز شریف کو باہر بھیجنے پر کابینہ میں اتفاق نہیں۔انہوں… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے معاملے پر حکمران جماعت میں شدید اختلافات،اہم وزیر مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے

Page 46 of 95
1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 95