فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو حکیم قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان ڈاکٹر نہیں حکیم ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اس وقت شریف خاندان کی تحویل میں ہیں،کچھ دن میں جاتی امراکی دیواروں پرلکھاہوگانوازشریف کورہاکرو۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ن لیگ کونوازشریف

کے علاج پرسنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے، خواجہ آصف،مریم نواز اور احسن اقبال صحت پرسیاست کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ شہبازشریف بھی چاہتے ہیں نوازشریف باہرجائیں۔انہوں نے کہا کہ انڈیمنٹی بانڈکی رقم ہم نے نہیں عدالت نے طے کی ہے،یہ پیسہ کسی کاذاتی نہیں عوام کاہے جس کومعاف نہیں کیاجاسکتا، ہم نے وہ رقم لکھی ہے جوعدالتوں نیان پرجرمانہ عائدکیاہے، انڈیمنٹی بانڈمیں رقم لی گئی نہیں صرف لکھنے کاکہاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…