بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

توشہ خانہ الزامات،فرح خان کا عمر فاروق، نجی ٹی وی اور اینکر کو لیگل نوٹس

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

توشہ خانہ الزامات،فرح خان کا عمر فاروق، نجی ٹی وی اور اینکر کو لیگل نوٹس

لاہور(آئی این پی )فرح خان نے توشہ خانہ سے متعلق الزامات پر عمر فاروق ظہور، نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان نے توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کے الزامات پر عمر فاروق ظہور ، نجی ٹی… Continue 23reading توشہ خانہ الزامات،فرح خان کا عمر فاروق، نجی ٹی وی اور اینکر کو لیگل نوٹس

فرح خان کی اسلام آباد میں ایک اور قیمتی جائیداد کا انکشاف

datetime 14  جولائی  2022

فرح خان کی اسلام آباد میں ایک اور قیمتی جائیداد کا انکشاف

لاہور( این این آئی)سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کی اسلام آباد میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مطابق اسلام آباد کے پوش علاقے ایف 7 میں ایک ہزار مربع گز رقبے پر پھیلا ہوا… Continue 23reading فرح خان کی اسلام آباد میں ایک اور قیمتی جائیداد کا انکشاف

فرح خان نے اپنے خلاف درج مقدمات پربڑا قدم اٹھا لیا

datetime 6  جولائی  2022

فرح خان نے اپنے خلاف درج مقدمات پربڑا قدم اٹھا لیا

فرح خان نے اپنے خلاف درج مقدمات پربڑا قدم اٹھا لیا لاہور( این این آئی)سابق خاتون اول کی دوست فرح خان نے اپنے خلاف درج مقدمات پر ڈی جی اینٹی کرپشن کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پلاٹوں کے لین دین سے متعلق معاملہ اینٹی کرپشن کے اختیار میں نہیں آتا۔فرح… Continue 23reading فرح خان نے اپنے خلاف درج مقدمات پربڑا قدم اٹھا لیا

فرح خان عرف گوگی نے صوبائی وزرا کے خلاف اہم اعلان کر دیا

datetime 3  جولائی  2022

فرح خان عرف گوگی نے صوبائی وزرا کے خلاف اہم اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) سابق خاتونِ اول کی سہیلی فرخ خان نے پنجاب کے صوبائی وزرا عطا تارڑ اور ملک احمد خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس میں عائد الزامات کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیتے ہوئے وزیر… Continue 23reading فرح خان عرف گوگی نے صوبائی وزرا کے خلاف اہم اعلان کر دیا

فرح خان اور احسن جمیل گجر کیساتھ وزیراعظم ہائوس بنی گالہ کے رہائشی جیسا سلوک،سپیشل برانچ کے ریکارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 13  جون‬‮  2022

فرح خان اور احسن جمیل گجر کیساتھ وزیراعظم ہائوس بنی گالہ کے رہائشی جیسا سلوک،سپیشل برانچ کے ریکارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے ساتھ ’وزیراعظم ہاؤس بنی گالہ کے رہائشی‘ جیسا سلوک کئے جانے کا انکشاف۔قابل اعتماد ذرائع جنہوں نے پی ایم ہاؤس بنی گالہ میں قائم 44 ماہ کے اسپیشل برانچ کے ریکارڈ کا جائزہ لیا نے شیئر کیا کہ فرح خان عرف… Continue 23reading فرح خان اور احسن جمیل گجر کیساتھ وزیراعظم ہائوس بنی گالہ کے رہائشی جیسا سلوک،سپیشل برانچ کے ریکارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا

فرح خان سے متعلق تحقیقات میں مزید پیشرفت ، نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 27  مئی‬‮  2022

فرح خان سے متعلق تحقیقات میں مزید پیشرفت ، نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرح خان کے کاروبار ی معاملات دیکھنے والے چار افراد مظاہر بیگ ، وقار ، آصف اور منیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے30 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔جمعرات کو نیب لاہور کی جانب سے مذکور ہ چاروں افراد کو الگ الگ نوٹس جاری کئے… Continue 23reading فرح خان سے متعلق تحقیقات میں مزید پیشرفت ، نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

عمران حکومت میں پولیس کا فرح خان کے گھر 24 گھنٹے پہرے کا انکشاف

datetime 8  مئی‬‮  2022

عمران حکومت میں پولیس کا فرح خان کے گھر 24 گھنٹے پہرے کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)ایک پولیس افسر نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان کی حکومت میں پنجاب پولیس کے اہلکار عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے گھر پر 24 گھنٹے پہرا دیتے تھے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر کا کہنا ہےکہ لاہور میں ڈیفنس کے پوش… Continue 23reading عمران حکومت میں پولیس کا فرح خان کے گھر 24 گھنٹے پہرے کا انکشاف

فرح خان کانیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ ،قانونی مشاورت مکمل

datetime 8  مئی‬‮  2022

فرح خان کانیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ ،قانونی مشاورت مکمل

لاہور(این این آئی) سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی فرح خان نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ۔فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ انکوائری میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی فرحت شہزادی المعروف… Continue 23reading فرح خان کانیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ ،قانونی مشاورت مکمل

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

datetime 2  مئی‬‮  2022

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

گوجرانوالہ (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کردیا گیا۔گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈاریکٹر جنرل کے مطابق نقشے کی خلاف ورزی پر دفتر کو سیل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 اپریل کو سوسائٹی کی سی ای او کو نوٹس… Continue 23reading فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

Page 1 of 4
1 2 3 4