اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فرح خان سے متعلق تحقیقات میں مزید پیشرفت ، نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 27  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرح خان کے کاروبار ی معاملات دیکھنے والے چار افراد مظاہر بیگ ، وقار ، آصف اور منیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے30 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔جمعرات کو نیب لاہور کی جانب سے مذکور ہ چاروں افراد کو الگ الگ نوٹس جاری کئے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ انکوائری میں پتہ چلا ہے آپ کے پاس ملزمہ فرحت شہزادی عرف فرخ خان کی جانب سے کئے گئے جرائم سے متعلق ثبوت اور ریکارڈ موجود ہے، چاروں افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30مئی کو ملزمہ فرح خان کی جانب سے کیے گئے جرائم کے ثبوت اور ریکارڈ کے ہمراہ نیب کمپلیکس ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل احمد کے سامنے پیش ہوں۔نوٹسز ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور بینش نعمان کے دستخط سے جاری کیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…