جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

datetime 14  مئی‬‮  2023

اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں عوامی نیشنل پارٹی نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی ترجمان کے مطابق تاحال پی ڈی ایم کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پیر پی ڈی ایم جماعتوں کی… Continue 23reading اہم اتحادی کا پی ڈی ایم کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ

شانگلہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ کے علاقے ٹٹوالان میں جمعہ کی شب مسلح افراد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کے گھر پر حملہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایم پی اے کے گھر پر کیے گئے… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ

عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ (آ ن لائن)عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا، اعلان اپوزیشن کی جانب سے بلائے گئے آل پارٹیز کانفرنس سے قبل کیا جائے گامرکز ی اے این پی پارٹی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومت کے اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی حکومت سے علیحدگی… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

فاٹاکو این ایف سی میں حصہ دینا خوش آئند ہے لیکن اگر حکومت نے یہ کام کیا تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے،اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

فاٹاکو این ایف سی میں حصہ دینا خوش آئند ہے لیکن اگر حکومت نے یہ کام کیا تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے،اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں سے غیر آئینی طور پرکٹوتی پر تحفظات کا اظہار کیاہے،باچا خان مرکز سے جاری اپنے بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اس حکومتی امر سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وفاقی حکومت اٹھارویں آئینی… Continue 23reading فاٹاکو این ایف سی میں حصہ دینا خوش آئند ہے لیکن اگر حکومت نے یہ کام کیا تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے،اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

ہارون بلور کے ساتھ موجود اے این پی کا ایسا رہنما جو دو مرتبہ خودکش حملے میں محفوظ رہا، یہ دونوں مرتبہ یقینی موت سے کیسے بچے،ناقابل یقین انکشاف

datetime 12  جولائی  2018

ہارون بلور کے ساتھ موجود اے این پی کا ایسا رہنما جو دو مرتبہ خودکش حملے میں محفوظ رہا، یہ دونوں مرتبہ یقینی موت سے کیسے بچے،ناقابل یقین انکشاف

پشاور (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسی 23 پشاور کے سابق ناظم ملک نوررحمان دوسری بار دھماکے میں معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطا بق ملک نوررحمن سال 2007 میں پشاور پولیس چیف ملک سعد پر خودکش حملے میں بھی شدید زخمی ہوئے تھے اور گزشتہ شب ہارون… Continue 23reading ہارون بلور کے ساتھ موجود اے این پی کا ایسا رہنما جو دو مرتبہ خودکش حملے میں محفوظ رہا، یہ دونوں مرتبہ یقینی موت سے کیسے بچے،ناقابل یقین انکشاف

عوامی نیشنل پارٹی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے انتخابی میں منفرد ریکارڈ بناتے ہوئے ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  جون‬‮  2018

عوامی نیشنل پارٹی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے انتخابی میں منفرد ریکارڈ بناتے ہوئے ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے انتخابی میں منفرد ریکارڈ بناتے ہوئے ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اے این پی نے کراچی سے سب سے زیادہ خواتین کوجنرل نشستوں پر امیدوار نامزدکردیا جبکہ پہلی مرتبہ اقلیتی برداری سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے انتخابی میں منفرد ریکارڈ بناتے ہوئے ملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا

عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ‘19حلقوں کیلئے مشاورت جاری

datetime 6  جون‬‮  2018

عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ‘19حلقوں کیلئے مشاورت جاری

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی پی کے 53 مردان سے انتخابات میں حصہ لیں گے اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین پی کے 65 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ‘19حلقوں کیلئے مشاورت جاری

آپ کو شرم آنی چاہئے،اسفندیارولی نے ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کے رہنماؤں کو بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 11  جولائی  2017

آپ کو شرم آنی چاہئے،اسفندیارولی نے ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کے رہنماؤں کو بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع… Continue 23reading آپ کو شرم آنی چاہئے،اسفندیارولی نے ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کے رہنماؤں کو بہت کچھ کہہ ڈالا

اہم خلیجی ملک میں روزگار کیلئے جانے والے 700سے زائدپاکستانیوں کو قید کئے جانے کا انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2017

اہم خلیجی ملک میں روزگار کیلئے جانے والے 700سے زائدپاکستانیوں کو قید کئے جانے کا انکشاف

پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے مرکزی حکومت سے عمان میں قید پاکستانیوں کی فوری رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران پانامہ سے ہٹ کر عوامی مسائل پر بھی اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ عمان میں لاتعداد پاکستانی… Continue 23reading اہم خلیجی ملک میں روزگار کیلئے جانے والے 700سے زائدپاکستانیوں کو قید کئے جانے کا انکشاف

Page 1 of 2
1 2