جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شہری مقامات سرخ لکیر ، نشانہ بنانے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے، عرب اتحاد نے دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 3  جولائی  2020

شہری مقامات سرخ لکیر ، نشانہ بنانے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے، عرب اتحاد نے دو ٹوک اعلان کر دیا

صنعاء (این این آئی )یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے کہاہے کہ ایرانی نظام حوثی ملیشیا کو مختلف نوعیت کے میزائل فراہم کر کے علاقائی امن سبوتاژ کرنے کے درپے ہے۔ اتحاد نے حوثی ملیشیا کے لیے ایرانی ڈکٹیشن کو مسترد کر دیا۔ مزید برآں ایرانی پاسداران انقلاب پر الزام… Continue 23reading شہری مقامات سرخ لکیر ، نشانہ بنانے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے، عرب اتحاد نے دو ٹوک اعلان کر دیا

حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ عرب اتحاد بھی خاموش نہ رہا، فوری جواب دیدیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ عرب اتحاد بھی خاموش نہ رہا، فوری جواب دیدیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ حوثی ملیشیا نے عرب اتحاد کا ایک ایف15جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق المالکی نے… Continue 23reading حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ عرب اتحاد بھی خاموش نہ رہا، فوری جواب دیدیا

عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کی خمیس مشیط کی جانب آنے والے ایک اور ڈرون کو مارگرایا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کی خمیس مشیط کی جانب آنے والے ایک اور ڈرون کو مارگرایا

ریاض(این این آئی)عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط کی جانب آنے والے ایک اوربغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کو مارگرایا ہے۔حوثیوں نے یہ ڈرون صوبہ عمران سے چھوڑا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ ایران کی… Continue 23reading عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کی خمیس مشیط کی جانب آنے والے ایک اور ڈرون کو مارگرایا

عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے

datetime 26  اگست‬‮  2019

عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے فائر کئے گئے چھے بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے… Continue 23reading عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے

عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مار گرایا،ملبہ گرنے سے چارشہری زخمی

datetime 9  مارچ‬‮  2019

عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مار گرایا،ملبہ گرنے سے چارشہری زخمی

صنعاء(این این آئی)یمن میں رب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایران نوازحوثی باغیوں کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ مار گرایاہے، ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے چار شہری زخمی ہوگئے اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ تباہ ہونے والے ڈرون کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا،تحقیق سے پتا چلا ہے… Continue 23reading عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مار گرایا،ملبہ گرنے سے چارشہری زخمی

حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر219 میزائل داغے گئے،عرب اتحاد

datetime 5  مارچ‬‮  2019

حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر219 میزائل داغے گئے،عرب اتحاد

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد نے الزام عاید کیا ہے کہ حوثی باغی صنعاء کے ہوائی اڈے کو فوجی اڈے کے طورپر استعمال کررہے ہیں۔ حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر 219 میزائل داغے گئے،عرب ٹی وی کے مطابق عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل… Continue 23reading حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر219 میزائل داغے گئے،عرب اتحاد

عرب اتحاد نے سمندر میں بچھائی گئی حوثیوں کی86 بحری سرنگیں تباہ کر دیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

عرب اتحاد نے سمندر میں بچھائی گئی حوثیوں کی86 بحری سرنگیں تباہ کر دیں

صنعاء(این این آئی)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحادی فوج نے سمندر میں بچھائی گئی 86 بارودی سرنگیں تباہ کر دیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ عرب فوج بحر الاحمر کے جنوب میں عالمی جہازوں اور تجارتی… Continue 23reading عرب اتحاد نے سمندر میں بچھائی گئی حوثیوں کی86 بحری سرنگیں تباہ کر دیں

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ماتحت اداروں نے یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کی خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنل ترکی المالکی نے سعودی دارالحکومت الریاض میں نیوز کانفرنس میں یہ بات کہی۔انھوں نے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے کوشاں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ان کے اتحاد نے حوثی باغیوں کے وفد کے جنیوا پہنچنے کے لیے ہر ممکن سہولت اور امداد مہیا کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات ایک نیوز… Continue 23reading حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

Page 1 of 2
1 2