منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ،پاکستان اور چین کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 9  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ،پاکستان اور چین کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کیلئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں،فریم ورک معاہدہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے بریک تھرو ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا… Continue 23reading وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ،پاکستان اور چین کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

پاکستان کی 10مصنوعات عالمی منڈیوں میں پہنچنے کو تیار رجسٹریشن کی منظوری بھی دیدی گئی

datetime 6  جون‬‮  2021

پاکستان کی 10مصنوعات عالمی منڈیوں میں پہنچنے کو تیار رجسٹریشن کی منظوری بھی دیدی گئی

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مزید 10 پاکستانی مصنوعات کو جیو گرافیکل انڈیکییشن(جی ائی) کے طور پر منظور کیا گیا ہے ان میں زرعی اور غیر زرعی مصنوعات شامل ہیں ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کےچونسہ آ م ،سندڑی آم ،کینو،ہنزہ روبی… Continue 23reading پاکستان کی 10مصنوعات عالمی منڈیوں میں پہنچنے کو تیار رجسٹریشن کی منظوری بھی دیدی گئی

برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی، عبدالرزاق دائود

datetime 9  جون‬‮  2019

برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی، عبدالرزاق دائود

اسلام آباد(این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیرتجارت رزاق دائودنے کہاکہ تجارتی خسارے میں کمی ہورہی ہے،برآمدات میں سات فیصد کااضافہ ہواہے،رجحان کو جاری رکھنے کیلئے مراعات جاری رکھی جائیں گی۔وفاقی مشیرتجارت نے… Continue 23reading برآمدات بڑھانے کیلئے دی جانیوالی سبسڈی آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گی، عبدالرزاق دائود

عبدالرزاق دائود کو ہٹائے جانے کی اطلاعات مشیر تجارت بھی خاموش نہ رہے ،بڑا اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

عبدالرزاق دائود کو ہٹائے جانے کی اطلاعات مشیر تجارت بھی خاموش نہ رہے ،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے پاکستان کو آسیان ممالک کی طرح چین میں مار کیٹ رسائی فراہم کی گئی ہے،اپنی مصنوعات چین لےکر جانا بڑا چیلنج ہے،پاکستان ہوم ٹیکسٹائل میں دنیا کا لیڈر ہے،دنیا کی مارکیٹ میں برآ مد ات بڑھانے کیلئے کمپنیوں کے سیلز… Continue 23reading عبدالرزاق دائود کو ہٹائے جانے کی اطلاعات مشیر تجارت بھی خاموش نہ رہے ،بڑا اعلان کردیا

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

datetime 3  مئی‬‮  2019

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا۔ جمعہ کو وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ… Continue 23reading برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ برداشت کرنا پڑے گا‘حکومت نے عوام کو انتظار کی سولی پڑ لٹکا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019

جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ برداشت کرنا پڑے گا‘حکومت نے عوام کو انتظار کی سولی پڑ لٹکا دیا

ٓلاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و پیداوار، ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ مہنگائی کو برداشت کرنا پڑے گا،ملک کے معاشی حالات میں بہت بہتری آچکی ہے،تجارتی خسارے… Continue 23reading جب روپے کی قدر کم ہوتی ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے ، عوام کو کچھ عرصہ برداشت کرنا پڑے گا‘حکومت نے عوام کو انتظار کی سولی پڑ لٹکا دیا

پی ٹی آئی حکومت کے سخت اور مشکل فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت کے سخت اور مشکل فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں سروے کرانے کی ہدایت کر دی،کمیٹی ارکان نے کہا کہ اسلام آباد کی جامعات میں آئس کا نشہ تیزی سے پھیل… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے سخت اور مشکل فیصلوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

زلفی بخاری اور عبدالرزاق دائود نے کام دکھا دیا، برٹش ائیر ویز کا 10سال بعدپاکستان میں آپریشن بحال کرنے کا اعلان، پاک فوج نے پی ٹی آئی حکومت کی اہم ترین کامیابی پر شاندار پیغام جاری کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

زلفی بخاری اور عبدالرزاق دائود نے کام دکھا دیا، برٹش ائیر ویز کا 10سال بعدپاکستان میں آپریشن بحال کرنے کا اعلان، پاک فوج نے پی ٹی آئی حکومت کی اہم ترین کامیابی پر شاندار پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برٹش ایئرویز نے 10 سال بعد پاکستان کے لیے دوبارہ پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان برٹش ایئرویز کے نمائندوں نے یہاں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنررچرڈ کراؤڈر، وزیراعظم کے مشیر… Continue 23reading زلفی بخاری اور عبدالرزاق دائود نے کام دکھا دیا، برٹش ائیر ویز کا 10سال بعدپاکستان میں آپریشن بحال کرنے کا اعلان، پاک فوج نے پی ٹی آئی حکومت کی اہم ترین کامیابی پر شاندار پیغام جاری کر دیا

پختونخوا میں بلین ٹری سونامی تو کچھ نہیں کپتان اب پورے ملک میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

پختونخوا میں بلین ٹری سونامی تو کچھ نہیں کپتان اب پورے ملک میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں 5.1 فیصد رقبے پر جنگلات ہیں جبکہ 12 فیصد رقبے پر جنگلات کی ضرورت ہے، ملک میں 4.5ملین ایکڑ جنگلات کی اراضی ہے ،حکومت بلین ٹری سونامی منصوبے کو پورے ملک تک وسعت دینے کے لیئے 10ارب درخت لگانے کا منصوبہ رکھتی ہے،… Continue 23reading پختونخوا میں بلین ٹری سونامی تو کچھ نہیں کپتان اب پورے ملک میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

Page 1 of 2
1 2