پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پاکستان کی 10مصنوعات عالمی منڈیوں میں پہنچنے کو تیار رجسٹریشن کی منظوری بھی دیدی گئی

datetime 6  جون‬‮  2021

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مزید 10 پاکستانی مصنوعات کو جیو گرافیکل انڈیکییشن(جی ائی) کے طور پر منظور کیا گیا ہے ان میں زرعی اور غیر زرعی مصنوعات شامل ہیں ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کےچونسہ آ م ،سندڑی آم ،کینو،ہنزہ روبی ،سوات کا ایمرلڈ(زمرد) ،کشمیر ٹور لائن ،سکردو کی ٹوپی،سکردو ایکویریم، پیروڈٹ سٹون اور پیروڈٹ ویلی کو جی آئی کے طور پر منظور کیا گیا ہے ۔جی آئی سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی اور میک ان پاکستان پالیسی کو فروغ ملے گا ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…