منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف ساڑھے تین سال بعد انکوائری ختم کر دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف ساڑھے تین سال بعد انکوائری ختم کر دی

اسلام آباد (این این آئی)نیب کے اعلیٰ حکام نے سابق چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کیخلاف اختیارات کا غلط استعمال کر نے کے الزام پر ہونے والی انکوائری ساڑھے تین سال کے بعد حقائق کی روشنی میں بند کردی ۔ صدیق الفاروق پر یہ الزام تھا کہ انہوںنے وزیر اعظم محمد نواز… Continue 23reading نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف ساڑھے تین سال بعد انکوائری ختم کر دی

ڈاکٹر قدیر 3 دن میں مجھ پر لگائے گئے الزام کی تردید کریں ورنہ۔۔۔ صدیق الفاروق نے قومی ہیرو کو بڑی دھمکی دے ڈالی

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر قدیر 3 دن میں مجھ پر لگائے گئے الزام کی تردید کریں ورنہ۔۔۔ صدیق الفاروق نے قومی ہیرو کو بڑی دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر قدیر تین دن میں الزام کی تردید کریں ،ورنہ عدالت جانے پر مجبور ہونگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر قدیر نے مجھ پر الزام لگایا کہ میں نے ان سے دو کروڑ روپے… Continue 23reading ڈاکٹر قدیر 3 دن میں مجھ پر لگائے گئے الزام کی تردید کریں ورنہ۔۔۔ صدیق الفاروق نے قومی ہیرو کو بڑی دھمکی دے ڈالی

نواز شریف کی پیشی کے موقع پر یہ کیا ہو گیا؟ صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گرپڑے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

نواز شریف کی پیشی کے موقع پر یہ کیا ہو گیا؟ صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گرپڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شدید بدنظمی، دھکم پیل کے دوران صدیق الفاروق سیڑھیوں سے گر پڑے، لوگوں نے ن لیگی رہنما کو سہارا دیکر اٹھایا ، نواز شریف مسکرا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع… Continue 23reading نواز شریف کی پیشی کے موقع پر یہ کیا ہو گیا؟ صدیق الفاروق نواز شریف کے قدموں میں گرپڑے

نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں،متروکہ وقف میں بھرتیوں ،ذرائع آمدن اور دیگر کاروباری تفصیلات بھی طلب 

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں،متروکہ وقف میں بھرتیوں ،ذرائع آمدن اور دیگر کاروباری تفصیلات بھی طلب 

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بھی نیب لاہور کے ریڈار پر آگئے ہیں اور ان کے خلاف متروکہ… Continue 23reading نیب نے صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں،متروکہ وقف میں بھرتیوں ،ذرائع آمدن اور دیگر کاروباری تفصیلات بھی طلب 

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس ثاقب نثار کا سخت ترین مخالف میدان میں آگیا، سنگین الزامات عائد

datetime 29  جون‬‮  2018

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس ثاقب نثار کا سخت ترین مخالف میدان میں آگیا، سنگین الزامات عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما اور سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس ثاقب نثار کا سخت ترین مخالف میدان میں آگیا، سنگین الزامات عائد

اگر میری تقرری اقربا پروری ہے تو چیف جسٹس ثاقب نثار کی بطور جج تقرری بھی سیاسی تھی، میاں ثاقب نثار کو نواز شریف نے پہلے سیکرٹری قانون اور پھر ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا، صدیق الفاروق کی سپریم کورٹ میں اپیل

datetime 1  مارچ‬‮  2018

اگر میری تقرری اقربا پروری ہے تو چیف جسٹس ثاقب نثار کی بطور جج تقرری بھی سیاسی تھی، میاں ثاقب نثار کو نواز شریف نے پہلے سیکرٹری قانون اور پھر ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا، صدیق الفاروق کی سپریم کورٹ میں اپیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے اپنی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق نے خود کو چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدے… Continue 23reading اگر میری تقرری اقربا پروری ہے تو چیف جسٹس ثاقب نثار کی بطور جج تقرری بھی سیاسی تھی، میاں ثاقب نثار کو نواز شریف نے پہلے سیکرٹری قانون اور پھر ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا، صدیق الفاروق کی سپریم کورٹ میں اپیل

ن لیگ کو ایک اور زبردست جھٹکا، صدیق الفاروق بھی گئے،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

ن لیگ کو ایک اور زبردست جھٹکا، صدیق الفاروق بھی گئے،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق عہدے سے ہٹا دئیے گئے، سپریم کورٹ نے حکومت کو نئی تقرری کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین اور ن لیگ کے رہنما صدیق الفاروق کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور زبردست جھٹکا، صدیق الفاروق بھی گئے،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورن لیگ کے اہم ترین وزیر کو سخت ترین سزا دے دی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورن لیگ کے اہم ترین وزیر کو سخت ترین سزا دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں تاخیر سے جواب جمع کرانے پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو 20ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے بنچ نے دیال سنگھ کالج عمارت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اورن لیگ کے اہم ترین وزیر کو سخت ترین سزا دے دی

وہ کسی پیغمبر کا بیٹا ہےکہ کوئی اسے جواب نہ دے، اس کے تو رشتے بھی۔۔پیپلزپارٹی رہنما چوہدری منظور کی کپتان بارے باتوں نے لائیو شو میں پی ٹی آئی رہنما محمد علی کو چپ لگا دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

وہ کسی پیغمبر کا بیٹا ہےکہ کوئی اسے جواب نہ دے، اس کے تو رشتے بھی۔۔پیپلزپارٹی رہنما چوہدری منظور کی کپتان بارے باتوں نے لائیو شو میں پی ٹی آئی رہنما محمد علی کو چپ لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی ’نیوز ون ‘کے لائیو ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور کی کھری باتوں نے پی ٹی آئی رہنما محمد علی کو چپ لگا دی، تنقید کے باوجود پروگرام میں شریک ن لیگی رہنما صدیق الفاروق بھی کچھ نہ بولے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی… Continue 23reading وہ کسی پیغمبر کا بیٹا ہےکہ کوئی اسے جواب نہ دے، اس کے تو رشتے بھی۔۔پیپلزپارٹی رہنما چوہدری منظور کی کپتان بارے باتوں نے لائیو شو میں پی ٹی آئی رہنما محمد علی کو چپ لگا دی

Page 1 of 2
1 2