جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

صدر عارف علوی کیا کر سکتے ہیں؟ حکومت کو بڑا خدشہ لاحق

datetime 30  مئی‬‮  2022

صدر عارف علوی کیا کر سکتے ہیں؟ حکومت کو بڑا خدشہ لاحق

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت کو صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے نیب قوانین اور الیکشن ایکٹ منظور نہ ہونے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب قوانین اور الیکشن ایکٹ منظوری کا بل صدر مملکت کو ارسال کیا جا چکا ہے، تاہم حکومت کو صدر کی جانب سے دونوں بل کی… Continue 23reading صدر عارف علوی کیا کر سکتے ہیں؟ حکومت کو بڑا خدشہ لاحق

نگراں وزیراعظم کی تقرری ، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

نگراں وزیراعظم کی تقرری ، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا،نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی۔قواعد کے مطابق کسی ایک نام پر3 دن میں اتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو… Continue 23reading نگراں وزیراعظم کی تقرری ، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

میر ظفراللہ جمالی زندہ ہیں‘ صدر عارف علوی نے غلط ٹویٹ پر معافی مانگ لی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

میر ظفراللہ جمالی زندہ ہیں‘ صدر عارف علوی نے غلط ٹویٹ پر معافی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خا ن جمالی کے انتقال کی جھوٹی خبر چلا دی ، وفاقی و صوبائی وزراء کی جانب سے بھی صدر کے ٹویٹ کے بعد بغیر تصدیق کے تعزیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ، بعدازاں جب غلطی کا پتا چلا تو ڈاکٹر عارف علوی… Continue 23reading میر ظفراللہ جمالی زندہ ہیں‘ صدر عارف علوی نے غلط ٹویٹ پر معافی مانگ لی

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کس تاریخ کو ہونگے؟ صدر عارف علوی نے منظوری دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کس تاریخ کو ہونگے؟ صدر عارف علوی نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کوہوں گے ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے  عام انتخابات کرانیکی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

صدر عارف علوی کا  معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹےکیلئے قابل تحسین اقدام ، بڑا حکم جاری کر  دیا 

datetime 28  اگست‬‮  2020

صدر عارف علوی کا  معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹےکیلئے قابل تحسین اقدام ، بڑا حکم جاری کر  دیا 

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ کو 45 دن کے اندر معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو بھرتی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔سکھر کے رہائشی، محمد شاہد نے پاکستان پوسٹ کی جانب سے معذور ملازمین کے کوٹے پر بیٹے کی تقرری کی درخواست زائد العمر ی کے بہانے پر مسترد… Continue 23reading صدر عارف علوی کا  معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹےکیلئے قابل تحسین اقدام ، بڑا حکم جاری کر  دیا 

صدر عارف علوی کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ مساجد کا اچانک دورہ

datetime 27  اپریل‬‮  2020

صدر عارف علوی کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ مساجد کا اچانک دورہ

اسلام آباد( آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے ہمراہ بہارہ کہو میں مختلف مساجد کا دورہ کیا، نماز اور تراویح کے دوران احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور… Continue 23reading صدر عارف علوی کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ مساجد کا اچانک دورہ

ریاست مدینہ نہ بھی بناسکے تو ۔۔۔!!! صدر عارف علوی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ریاست مدینہ نہ بھی بناسکے تو ۔۔۔!!! صدر عارف علوی نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو اک قدم بڑھاسکتے ہیں۔ملک میں 70 سالوں سے بدعنوانی عام رہی ہے، کرپشن کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،عمران خان ابتدا سے ہی ماحول دوست جذبے سے سرشار رہے ہیں۔ ہفتہ کو معروف ادویہ… Continue 23reading ریاست مدینہ نہ بھی بناسکے تو ۔۔۔!!! صدر عارف علوی نے بڑا اعلان کردیا

صدر مملکت اور ’جوانی‘ عارف علوی نے صدر بنتے ہی آصف زرداری والا کام شروع کر دیا چوری کی مرغی حلال کیسے ہوئی؟معروف صحافی نے اپوزیشن میں تنقید کے نشتر برسانے والی آج کی حکمران پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

صدر مملکت اور ’جوانی‘ عارف علوی نے صدر بنتے ہی آصف زرداری والا کام شروع کر دیا چوری کی مرغی حلال کیسے ہوئی؟معروف صحافی نے اپوزیشن میں تنقید کے نشتر برسانے والی آج کی حکمران پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی انصار عباسی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلنے والے مقدمے کو اُس وقت تک کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جب تک علوی صاحب اس عہدے پر براجمان رہیں گے۔ عدالت کا… Continue 23reading صدر مملکت اور ’جوانی‘ عارف علوی نے صدر بنتے ہی آصف زرداری والا کام شروع کر دیا چوری کی مرغی حلال کیسے ہوئی؟معروف صحافی نے اپوزیشن میں تنقید کے نشتر برسانے والی آج کی حکمران پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا

پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین فوج ، دنیا کو چاہئے کہ۔۔ صدر مملکت عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی مسلح افواج کو خراج تحسین۔۔دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کوکیا بڑی آفر کر دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین فوج ، دنیا کو چاہئے کہ۔۔ صدر مملکت عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی مسلح افواج کو خراج تحسین۔۔دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کوکیا بڑی آفر کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہم سب سے زیادہ کامیاب رہے اور دنیا کو ہم سے سیکھنا چاہئے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اس… Continue 23reading پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین فوج ، دنیا کو چاہئے کہ۔۔ صدر مملکت عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی مسلح افواج کو خراج تحسین۔۔دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کوکیا بڑی آفر کر دی

Page 3 of 3
1 2 3