منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

سب کودیسی مرغی چاولوں پر ڈال کر دے رہے تھے۔ مجھے صرف چاول ملے ، اچانک ایک صاحب میرے پاس آئے اور۔۔! شفقت چیمہ کاشہبازشریف کے بارے میں دلچسپ انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

سب کودیسی مرغی چاولوں پر ڈال کر دے رہے تھے۔ مجھے صرف چاول ملے ، اچانک ایک صاحب میرے پاس آئے اور۔۔! شفقت چیمہ کاشہبازشریف کے بارے میں دلچسپ انکشاف

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارشفقت چیمہ نے انکشاف کیاہے کہ قرآن پاک کاحافظ ہوں اورمیں نے اس مدرسے سے قرآن حفظ کیاہے جوکہ میاں شریف کامدرسہ تھااوراس مدرسے کانام جامعہ نعیمہ تھا۔شفقت چیمہ نے اس موقع پردلچسپ انکشاف کیاکہ جب میںمدرسے میں قرآن پاک حفظ کرتاتھاتواس دوران میں میاں شریف کے برف خانے میں بھی جایاکرتاتھا۔انہوں نے کہاکہ بعد میں جب اتفاق… Continue 23reading سب کودیسی مرغی چاولوں پر ڈال کر دے رہے تھے۔ مجھے صرف چاول ملے ، اچانک ایک صاحب میرے پاس آئے اور۔۔! شفقت چیمہ کاشہبازشریف کے بارے میں دلچسپ انکشاف

وزیراعلیٰ کی بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکباد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ کی بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکباد

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میونسپل کارپوریشنوں اورضلع کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکبادی ہے اور کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے مختلف مراحل میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی سکھ برادری کو بابا گرو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات کی مبارکباد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی سکھ برادری کو بابا گرو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات کی مبارکباد

لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو’’باباگرونانک‘‘کے548 ویں جنم دن کی تقریبات پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ سکھ برادری کو ’’باباگرونانک‘‘کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے ننکانہ صاحب آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور حکومت کی جانب سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی سکھ برادری کو بابا گرو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات کی مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(پ۔ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام کی خود نگرانی کروں گا،شہبازشریف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام کی خود نگرانی کروں گا،شہبازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ علاج معالجے کی معیاری سہولتیں ہر شہری کا حق ہے اور حکومت پنجاب اس مقصد کیلئے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کئیر سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اصلاحاتی پروگرام وضع کیا گیا ہے اور اس… Continue 23reading ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام کی خود نگرانی کروں گا،شہبازشریف

پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے.وزیراعلیٰ شہبازشریف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے.وزیراعلیٰ شہبازشریف

لاہو(پ ۔ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کے صدر سمیر ڈوسل (Mr.Samir Dossal)کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور صوبے کے عوام کیلئے شاندار پروگرامز پر تیزی سے عملدر آمد پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کی ستائش کی۔ وفدنے منصوبوں میں رفتاراورمعیار کے نئے ریکارڈ بنانے پر… Continue 23reading پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے.وزیراعلیٰ شہبازشریف

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اصلاحاتی پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کے دوران شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں اور صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے جمود کو توڑنا ہوگا اورذمہ داری کا احساس کر کے آگے بڑھنا… Continue 23reading ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ ،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی،شہبازشریف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ ،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی،شہبازشریف

لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلی شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’پکیاں سڑکاں،سوکھے پینڈے‘‘ پروگرام کے تحت اربوں روپے کی لاگت سے ہزاروں کلو… Continue 23reading خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ ،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی،شہبازشریف

گیم چینجرپاک چین اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت بن گیا،نئی تاریخ رقم ہوئی ہے،شہبازشریف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

گیم چینجرپاک چین اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت بن گیا،نئی تاریخ رقم ہوئی ہے،شہبازشریف

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تاریخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکبادیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاک چین دوستی کے حوالے سے ایک عظیم دن ہے ۔گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی سے پاکستان… Continue 23reading گیم چینجرپاک چین اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت بن گیا،نئی تاریخ رقم ہوئی ہے،شہبازشریف