بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سب کودیسی مرغی چاولوں پر ڈال کر دے رہے تھے۔ مجھے صرف چاول ملے ، اچانک ایک صاحب میرے پاس آئے اور۔۔! شفقت چیمہ کاشہبازشریف کے بارے میں دلچسپ انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارشفقت چیمہ نے انکشاف کیاہے کہ قرآن پاک کاحافظ ہوں اورمیں نے اس مدرسے سے قرآن حفظ کیاہے جوکہ میاں شریف کامدرسہ تھااوراس مدرسے کانام جامعہ نعیمہ تھا۔شفقت چیمہ نے اس موقع پردلچسپ انکشاف کیاکہ جب میںمدرسے میں قرآن پاک حفظ کرتاتھاتواس دوران میں میاں شریف کے برف خانے میں بھی جایاکرتاتھا۔انہوں نے کہاکہ بعد میں

جب اتفاق فائونڈری کی بنیادرکھی گئی تومیں بھی وہاں قرآن خوانی کےلئے گیا اوراتفاق فائونڈری کے افتتاح کے موقع پردیسی مرغ والے چاول تقسیم کئے گئےاوراس وقت نوازشریف اورشہبازشریف یہ خود یہ چاول لوگوں میں تقسیم کررہے تھے اورسب نے دیسی مرغ والے چاول کھائے

لیکن میری پلیٹ میں صرف چاول تھے تویہ دیکھ کرایک شخص میرے پا س آیااورکہاکہ سب دیسی چاول کھارہے ہیں اورآپ کے پاس صر ف ساد ہ چاول ہیں اورتھوڑی دیربعد وہ شخص آیااورمجھے کہاکہ ہمارے ساتھ کھائومیں نے بھی دیسی مرغ والےچاول کھائے ۔شفقت چیمہ نے انکشاف کیاجوشخص میرے لئے دیسی مرغ کے

چاول لایاوہ شہبازشریف تھے ۔شفقت چیمہ نے کہاکہ شہبازشریف کی سب مخالفت کرتے ہیں لیکن میں کہوں گاکہ شہبازشریف نے لاہورکوچارچاندلگادیئے ہیں اورلاہورکے ساتھ والے شہرلاہورکی کہکشاں ہیں ۔اس موقع پرشفقت چیمہ نے کہاکہ شہبازشریف کے ساتھ دل وجان کے ساتھ ہوں ۔

Shafqat Cheema message for PML-N by flakyvideos

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…