منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سلمان خان اور شاہ رخ خان آئندہ سال فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے

datetime 30  مارچ‬‮  2023

سلمان خان اور شاہ رخ خان آئندہ سال فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سْپر اسٹارز شاہ رْخ خان اور سلمان خان جلد آنے والی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم سازوں کی جانب سے ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی داستان پر مبنی ایک فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں کنگ خان… Continue 23reading سلمان خان اور شاہ رخ خان آئندہ سال فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

datetime 21  فروری‬‮  2023

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے کہ ان کے پاس مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں۔ٹویٹر میں اپنے مداحوں سے گپ شپ میں جب ایک مداح نے سوال کیا کہ… Continue 23reading شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

بالی وڈ کا پٹھان سنیما گھروں میں چھاگیا، پہلے دن کے بزنس نے بالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 26  جنوری‬‮  2023

بالی وڈ کا پٹھان سنیما گھروں میں چھاگیا، پہلے دن کے بزنس نے بالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کر دی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان، اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی فلم پٹھان نے پہلے ہی روز باکس آفس پر کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کر کے بڑی بڑی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہندؤ انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باعث کئی ماہ تک تنازعات کا شکار رہنے والی فلم پٹھان… Continue 23reading بالی وڈ کا پٹھان سنیما گھروں میں چھاگیا، پہلے دن کے بزنس نے بالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کر دی

شاہ رخ 4سال فلموں سے دوری کے باوجود امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

datetime 12  جنوری‬‮  2023

شاہ رخ 4سال فلموں سے دوری کے باوجود امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پچھلے 4سالوں سے کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود بھی وہ دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔شاہ رخ خان کے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مداح موجود ہیں اور ان… Continue 23reading شاہ رخ 4سال فلموں سے دوری کے باوجود امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بین الاقوامی سطح پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے، ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ بزنس کر رہی ہے، جرمنی اور کینیڈا میں فلم کی پری بکنگ کا عمل جاری ہے، جرمنی کے بڑے شہروں میں شائقین کی ایک بڑی تعداد ٹکٹس خرید رہی ہے،… Continue 23reading شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے

بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رْخ خان کا ناقد کو کرارا جواب

datetime 5  جنوری‬‮  2023

بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رْخ خان کا ناقد کو کرارا جواب

ممبئی(این این آئی) شاہ رْخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحو ں اور ٹوئٹر صارفین کے ساتھ سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کنگ خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ سوال اور جواب تفریحی انداز میں ہونے چاہیئے تنقید سے… Continue 23reading بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رْخ خان کا ناقد کو کرارا جواب

بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے وشنو دیوی کے مندر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جو گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے باعث شہہ سرخیوں کا حصہ تھے۔ اب وہ جموں… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

شاہ رخ خان کے گھر کو اْڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

datetime 11  جنوری‬‮  2022

شاہ رخ خان کے گھر کو اْڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے گھر ‘منّت ہائوس’ کو بم سے اْڑا دینے کی دھمکی دینے والے شخص کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ہفتے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس کو ایک نامعلوم شخص نے فون کیا اور دعویٰ کیا کہ وہ ممبئی کے… Continue 23reading شاہ رخ خان کے گھر کو اْڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

آریان کی ضمانت کے بعد شاہ رخ خان کا فلموں سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

آریان کی ضمانت کے بعد شاہ رخ خان کا فلموں سے متعلق بڑا فیصلہ

ممبئی(یواین پی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے منشیات کیس میں بیٹے آریان خان کو ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد زیرِ التوا فلمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک بھارتی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بیٹے آریان خان کو رہائی اور ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ ملنے کے بعد پُرسکون… Continue 23reading آریان کی ضمانت کے بعد شاہ رخ خان کا فلموں سے متعلق بڑا فیصلہ

Page 2 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 24