سی پیک کا دوسرامرحلہ، ملک بھر میں کتنے کلو میٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی؟جانئے
اسلام آباد(آ ئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے دوسرے مرحلے میں 1270 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی، راہداری منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ہرقسم کی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر کام تیزکرنے… Continue 23reading سی پیک کا دوسرامرحلہ، ملک بھر میں کتنے کلو میٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی؟جانئے