گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی)گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سی این جی سٹیشنز /پمپس یکم جنوری سے 31 جنوری، 2023 تک بند، دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جی ایم، ایس این جی پی ایل کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق گھریلو صارفین کو سوئی گیس… Continue 23reading گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ