جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

ایڈیلیڈ ،سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یاد رہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ اوپننگ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل… Continue 23reading انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب قومی ٹیم کے تین سابق کپتانوں نے نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کومشورہ دیا ہے۔سابق کپتان اظہر علی نے سیمی فائنل میں ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کا مدمقابل کون؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کا مدمقابل کون؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور (این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ٹاپ ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا، سنسنی خیز میچز کے بعد گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ جبکہ گروپ بی سے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ٹاپ فور ٹیموں کے مابین پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 9… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کا مدمقابل کون؟ فیصلہ ہو گیا

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گروپ ون سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں، گروپ ٹو میں اگر مگر کی صورتحال اب بھی برقرار ہے، اتوار کو ان ٹیموں کے میچ ہیں جس سے سیمی فائنل میں جانے والی دو ٹیموں کا فیصلہ ہو جائے گا، جنوبی افریقہ اگر نیدر لینڈ سے… Continue 23reading پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

بھارت کی جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت کی جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

لاہور (آن لائن) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف بھارت کی جیت نے پاکستان کے اگلے مرحلے تک رسائی کے چانسز کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میں انڈیا نے چار میں سے تین میچز جیت کر چھ پوائنٹس حاصل کیے ہیں… Continue 23reading بھارت کی جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم

پرتھ (این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دیدی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم

پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل،پاکستانی شاہین امارات میں 5 سال سے ناقابل شکست

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل،پاکستانی شاہین امارات میں 5 سال سے ناقابل شکست

دبئی (آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل  جمعرات 11 نومبر کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر مسلسل 16 میچز میں ناقابل شکست ہے، گرین شرٹس کو 2016 سے اب تک اس میدان پر کسی ٹی ٹوئنٹی میں شکست نہیں ہوئی تاہم اس… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل،پاکستانی شاہین امارات میں 5 سال سے ناقابل شکست

پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تگڑا ہدف دے دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تگڑا ہدف دے دیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لئے ہدف دے دیا، انگلینڈکی جانب سے جوز بٹلر اور جونی بیئرسٹو نے اننگز کا آغاز کیا، جونی بیئرسٹو نے 17 گیندوں پر 13 رنز بنائے تھے کہ انگلینڈ کے مجموعی سکور 37 پر کین ولیمسن… Continue 23reading پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تگڑا ہدف دے دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہو گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہو گیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کچھ ہی دیر میں شروع ہو جائے گا، ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے، آئی سی سی… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہو گیا

Page 1 of 3
1 2 3