ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی(این این آئی) عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑی کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت کی کمی سے 1787ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 686روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ10ہزار800روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالرکی کمی سے 1807ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ10ہزار800روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالرکی کمی سے 1807ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے کی سطح پر آگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سے1809ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر سونے کی قیمت مزید گر گئی

سونے کی قیمت بھی یکدم گر گئی ایک ہی دن میں فی تولہ بڑی کمی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت بھی یکدم گر گئی ایک ہی دن میں فی تولہ بڑی کمی

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2350روپے کی بڑی کمی کے بعد ایک لاکھ 10ہزار500روپے کی سطح پر آگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 51ڈالر کی نمایاں کمی سے1815ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر… Continue 23reading سونے کی قیمت بھی یکدم گر گئی ایک ہی دن میں فی تولہ بڑی کمی

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (این این آئی ) عالمی مارکیٹ میں 6ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1866ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک تولہ سونا 450روپے سستا ہو کر 1لاکھ12ہزار 850روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے دن عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سے1872 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سے1872ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

ایک ہی دن میں سونا کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ، خریداروں کیلئے اچھی خبر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایک ہی دن میں سونا کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ، خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2500روپے فی تولہ سستا ہوکر ایک لاکھ12ہزار100وپے کی سطح پر آگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز منگل کوسونے کی فی اونس قیمت میں 80ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس سونے کی قیمت 1877ڈالر ہوگئی جس کے… Continue 23reading ایک ہی دن میں سونا کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ، خریداروں کیلئے اچھی خبر

Page 8 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13