اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

26  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت2ڈالرز کمی سے 1640ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت6800روپے کمی سے1لاکھ43ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت5829روپے کمی سے1لاکھ22ہزار857روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1570روپے کی… Continue 23reading اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑی کمی

12  اگست‬‮  2022

سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑی کمی

سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑی کمی کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ اور دس گرام کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑی کمی

سونے کی قیمت میں ایک ساتھ تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

28  جولائی  2022

سونے کی قیمت میں ایک ساتھ تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کو 8500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کسی بھی ایک دن میں سب سے زیادہ اضافے کا ریکارڈ ہے.جمعرات کو سونے کی قیمت میں اس اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 60 ہزار 500 روپے ہوگئی جو ملکی تاریخ کی بلند… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک ساتھ تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

27  جولائی  2022

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (آن لائن)ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک تولہ سوناڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 2500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ 52ہزار روپے ہوگیا اسی طرح2143روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں اضافہ

6  مئی‬‮  2022

عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1882ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 350روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ32ہزار350رپے… Continue 23reading عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی

8  اپریل‬‮  2022

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی

کراچی(آن لائن) ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی، عالمی مارکیٹ میں  سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1933 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے… Continue 23reading ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی

روس یوکرین جنگ، پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

24  فروری‬‮  2022

روس یوکرین جنگ، پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (آن لائن)روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو بلند سطح پر پہنچا دیا ۔جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں77ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1972ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی… Continue 23reading روس یوکرین جنگ، پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

27  جنوری‬‮  2022

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالرز کی نمایاں کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت1812 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت550روپے کمی سے 1لاکھ26ہزار600اوردس گرام سونے کی قیمت472روپے… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

20  جنوری‬‮  2022

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں 20ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1837ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 700روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ25ہزار900روپے ہو گئی اسی طرح601 روپے کے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ