ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

22  اکتوبر‬‮  2021

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے جمعہ کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک تولہ سونا سوا ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو عالمی مارکیٹ میں 8ڈالر کے اضافے سے فی اونس… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

14  اکتوبر‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹ ایک با ر پھردس گرام سونے کی قیمت1لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔جمعرات کوعالمی مارکیٹ میں 29ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1800ڈالر ہو گیا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

پٹرول اور گیس کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

1  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول اور گیس کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں 31ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1754ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل… Continue 23reading پٹرول اور گیس کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی آپے سے باہر ہوگئی

15  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی آپے سے باہر ہوگئی

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1803ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 900روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی آپے سے باہر ہوگئی

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

23  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1785ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ10ہزار100روپے ہو گئی جبکہ686روپے کے اضافے سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

21  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں19ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1550روپے اضافے سے1لاکھ8ہزار850، دس گرام سونے کی قیمت1329روپے اضافے سے93ہزار321روپے رہی جبکہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

17  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1500روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں 57ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1798ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل… Continue 23reading سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

17  اپریل‬‮  2021

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

2  اپریل‬‮  2021

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی لیکن دوسرے دن ہی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو ا اور قیمت 1600 روپے فی تولہ بڑھ گئی، جمعہ کے روز پھر سونے کی قیمت میں 1500 فی تولہ… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ