اشرف غنی کے ساتھ آخر کیا ہوا؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ٗتجزیہ کاراور اینکر پرسن سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ اگست کے اوائل میں طالبان کابل کے اردگرد کے صوبوں پر قابض ہونے لگے۔ افغان صدر اشرف غنی، نائب صدر امرﷲ صالح اور نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر حمدﷲ محب تندوتیز بیانات دے کر ملک… Continue 23reading اشرف غنی کے ساتھ آخر کیا ہوا؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات