خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،سعودی حکومت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،اس بارے میں خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہ کی گئی ہے بلکہ ان کے لئے جو قانونی ماضی سے بنا ہوا ہے اسی… Continue 23reading خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،سعودی حکومت