اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2023

ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی گئی

ملتان (این این آئی)ملتان میں ساس کو قتل کرنیکا جرم ثابت ہونے پر داماد کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق خورشید دو سال قبل روٹھی بیوی کو منانے سسرال گیا تھا، جس پر ساس اور سسر نے بیٹی کو ساتھ بھیجنے سے انکار کردیا تھا۔خورشید نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی… Continue 23reading ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی گئی

ایران میں مزید 3افراد کو سزائے موت ایک کو 26سال قید کی سزا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

ایران میں مزید 3افراد کو سزائے موت ایک کو 26سال قید کی سزا

تہران (این این آئی )ایرانی عدلیہ نے مزید تین مظاہرین کو سزائے موت سنا دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں شہریوں کے کیس کوبیت اصفہان کا نام دیا گیا ہے اور اس کیس میں صالح میر ہاشمی، ماجد یعقوبی اور سعید کاظمی کو سزائے موت سنائی گئی۔ امیر نصر آزادانی… Continue 23reading ایران میں مزید 3افراد کو سزائے موت ایک کو 26سال قید کی سزا

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

کراچی(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔بدھ کوکراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے کمسن بچی کے زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔عدالت نے ملزم امجد… Continue 23reading کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

دھیر کوٹ آزاد کشمیر، توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

datetime 26  جون‬‮  2022

دھیر کوٹ آزاد کشمیر، توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے تاہم اس کے بھائیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ذہنی مرض میں مبتلا ہے اور وہ اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔بی بی سی اردو  کے مطابق ضلع باغ کے علاقے دھیرکوٹ میں… Continue 23reading دھیر کوٹ آزاد کشمیر، توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

datetime 9  جون‬‮  2022

مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

قاہرہ(این این آئی)مصر میں قیدسات پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوات کے صدام ،ظہور اور کراچی کے اقبال، راحیل، پرویز، عاطف سمیت مزید ایک شخص کو مصر میں بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔منشیات برآمد کے کیس میں ٹرائل کے دوران… Continue 23reading مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں انتہا پسندگروہوں سے تعلق رکھنے والے 81 مجرمان کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 81 مجرمان کو سزائے موت دی گئی ہے جو داعش اور القاعدہ سمیت غیرملکی ایجنسیوں اور حوثی ملیشیا سے بھی وابستہ تھے، مجرمان میں سعودی اور یمنی… Continue 23reading سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئی

سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2022

سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوںکو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کے لئے دو ڈویژن بنچز تشکیل دیدئیے گئے جو 7فروری سے5مارچ تک سماعت کریں گے۔ دونوں بنچز پیر سے جمعرات تک سزائے موت کے… Continue 23reading سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

تین سالہ بچے کو اغوا ء اورزیادتی کے بعد کرنٹ لگاکر قتل کرنے کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2022

تین سالہ بچے کو اغوا ء اورزیادتی کے بعد کرنٹ لگاکر قتل کرنے کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے تین سالہ بچے کو اغوا ء اورزیادتی کے بعد کرنٹ لگاکر قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مجرم ندیم اسلم کو سزائے موت دینے اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج شبریز احمد کی عدالت میںتھانہ ہجروال پولیس نے تین سالہ بچے… Continue 23reading تین سالہ بچے کو اغوا ء اورزیادتی کے بعد کرنٹ لگاکر قتل کرنے کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

امریکہ میں 2022کی پہلی سزائے موت پر عملدرآمد، جانتے ہیں ملزم نے آخری فرمائش کیا کی؟

datetime 29  جنوری‬‮  2022

امریکہ میں 2022کی پہلی سزائے موت پر عملدرآمد، جانتے ہیں ملزم نے آخری فرمائش کیا کی؟

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں سال 2022کی پہلی سزائے موت پر عملدرآمد کردیاگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سزائے موت کا مجرم ڈونلڈ انتھونی گرانٹ کو زہریلے انجکشن کے ذریعے سزائے موت دی گئی۔موت سے قبل اپنے آخری کھانے میں مجرم نے مختلف چائنیز ڈشز کی فرمائش کی۔ ڈونلڈ نے سیسیم چکن، تین ایگ… Continue 23reading امریکہ میں 2022کی پہلی سزائے موت پر عملدرآمد، جانتے ہیں ملزم نے آخری فرمائش کیا کی؟

Page 1 of 5
1 2 3 4 5