ملتان (این این آئی)ملتان میں ساس کو قتل کرنیکا جرم ثابت ہونے پر داماد کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق خورشید دو سال قبل روٹھی بیوی کو منانے سسرال گیا تھا، جس پر ساس اور سسر نے بیٹی کو ساتھ بھیجنے سے انکار کردیا تھا۔خورشید نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں اس کی ساس جاں بحق اور سسر زخمی ہوگیا تھا۔واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے کیس عدالت بھجوایا گیاجہاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکمل خان نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنادیا۔
ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































