قاہرہ(این این آئی)مصر میں قیدسات پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوات کے صدام ،ظہور اور کراچی کے اقبال، راحیل، پرویز، عاطف سمیت مزید ایک شخص کو مصر میں بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔منشیات برآمد کے کیس میں ٹرائل کے دوران مصری عدالت نے ساتوں افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔سپریم کورٹ کے وکیل نثار اے مجاہد نے بتایا کہ ہم نے کیس میں معاونت کی اور گرفتار افراد کی اپیل پر مصری عدالت نے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا۔
مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































